سرور بھائی.....بانس کا قلم خطاط خود تیار کرتے ہیں....مختلف سائز کے.....اپنی ضرورت اور سہولت کے مطابق.....انارکلی میں دو بڑی دکانیں ہیں...جہاں سے یہ آپ کو مل سکتی ہیں....اور آسانی سے یہ کسی بھی حقہ بنانے والوں کی دکان سے مل سکتا ہے(بانس).......:)
تُو کہیں آس پاس تھا، وہ ترا التباس تھا
میں اُسے دیکھتا رہا، پھر مجھے نیند آگئی
ایک عجب فراق سے، ایک عجب وصال تک
اپنے خیال میں چلا، پھر مجھے نیند آگئی
سبحان اللہ......
محترم الف عین صاحب! آپ جیسے بزرگ تو "او لڑکے" کہہ کر بھی پکاریں، تو سعادت ہے.....اتنے ناموں سے آپ نے خوش آمدید کہہ دیا....سوچتا ہوں اظہار تشکر کیسے کروں......تہہ دل سے ممنون ہوں
آج ہی اپنے تعارف کا دھاگہ شروع کیا ہے.....تھوڑا چہل قدمی کرتی تعارف و انٹرویو سیکشن میں تشریف لایے.....واللہ وہیں موجود ہے، ابھی دو منٹ قبل تک تو وہیں تھا۔:)