وعلیکم السلام ! مرزا صاحب....ورپال علی پور چٹھہ سے دس کلومیٹر کے فاصلہ پہ ہے.....گوجرانوالہ سے علی پور چٹھہ کے رستہ میں پڑتا ہے....ہماری آبائی زمین علی پور اور ورپال کے عین وسط میں پڑتی ہے.....ورپال میں بھی آبائی گھر ہے اور علی پور چٹھہ میں بھی گھر ہے....ابھی اس وقت میں وہیں بیٹھا ہوں..... کشش...