نتائج تلاش

  1. تعبیر

    آج کیا پکائیں/پکایا

    نہیں بلکہ یوں کہیں ٹاچر کرنے کے نت نئے طریقے :( :( :( اس سے پہلے کہ مجھے بوچھی دھکے دیکر یہاں سے نکالے اب مین خود عزت سے چلی جاؤں
  2. تعبیر

    جنگ عظیم پر فلمیں

    ویسے ابو شامل معصومیت میں اور بےوقوفی میں فرق کیسے کیا جا سکتا ہے :confused: ویسے مجھے آپ زیادہ معصوم لگے :grin:
  3. تعبیر

    اب لالو پرساد ٹھمکے لگائیں گے

    ویسے وہ جس طرح کی بھی فلم میں کام کریں بن اس نے کامیڈی ہی جانا ہے ;) :grin:
  4. تعبیر

    مزاحیہ اشتہاری فلمیں

    بہت بہت شکریہ میں نے ابھی ان میں سے کچھ ہی دیکھی ہیں اچھی ہیں :)
  5. تعبیر

    انڈیانا جونز

    ہمممممم اگر ایک ہی پارٹ کی ہے تو ٹھیک ہے دیکھی جا سکتی ہے مجھے ایک سے زائد پارٹس والی زہر لگتی ہیں
  6. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    بوچھی اجکل سارا شہر big brother کا دیوانہ ہوا ہوا ہے اور اسی کے جیسا سونی پر آتا ہے بگ باس میں نے یہ بھی پچھلے والا نیٹ پر دیکھا تھا۔ اب کا کہیں مل نہیں رہا :( اسکائی پر دو نئے ہندی چینل آئے ہیں ان میں سے 9x اچھا ہے
  7. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    ہاں بوچھی کہ جیو والے خود بھی یہ کہتے ہیں کہ جیو نہیں تو کچھ نہیں ;) میں بھی ایک زمانے میں ماچس کی دیوانی تھی اور نیٹ پر ہی دیکھا ہے زیادہ تر
  8. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    یہ لیں اسکا لنک http://www.youtube.com/watch?v=JFkUgzTeJXQ&feature=related اور یہ اسکا ساؤنڈ ٹریک بہت اچھا ہے http://www.youtube.com/watch?v=g2Io3c04CPk&feature=related
  9. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    چلیں دیکھتی ہوں اسے یو ٹیوب پر اچھا فرحت اور بوچھی اگر ٹائم ملے تو یو ٹیوب پر من وسلویٰ دیکھیے گا ۔ جب میں پچھلے سال پاکستان میں تھی جون میں تو یہ ڈرامہ اور ناول کی قسط ساتھ ساتھ آتے تھے۔ اسے عمیرہ احمد نے لکھا ہے ۔ ویسے ناول زیادہ اچھا تھا :)
  10. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    آن ہاں تبھی آپ اس وقت یہاں نہیں ہیں :) یقیناً ٹی وی دیکھ رہی ہونگی مجھے شکوہ کچھ اچھا نہیں لگا ۔ اس لیے اب نہیں دیکھ رہی
  11. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    واؤ آپ کو تو سب کیرکٹر بھی یاد ہیں :) زیک اب ایسا انڈیا والوں نے بھی شروع کیا ہے جس کا نام ہے کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں
  12. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    جی فرحت ونی کی تعریف بوچھی نے بھی کی تھی ۔ میں نے پورا نہیں دیکھا پر یو ٹیوب پر ہے ۔ کبھی دیکھوں گی۔ ایک درامے کا پرومو دیکھا ہے جیو پر جو کہ مڈل کلاس پر ہےاور اسکی پبلسٹی نادیہ خان شو پر بھی ہوئی تھی وہ دیکھیے گا ۔ یہ زندگی کچھ ایسا ہی نام ہے اسکا :) جی تعبیر افشاں تو پی ٹی وی کلاسک...
  13. تعبیر

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ہائے حجاب مت پوچھو اگر نہ بناؤں تو وہ مجھ سے بھی زیادہ ضدی بن جاتے ہیں اور بھوکے رہتے ہیں پھر میرا دل نہیں کرتا۔ زیادہ مقدار میں نہیں بناتی نا :) خود ہی کھاتی ہوں جب تک ختم نہ ہو ورنہ پرندوں کو ڈال دیتی ہوں نہیں تو براؤن بن زندہ باد
  14. تعبیر

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    جو حکم ماوراء لیں مین ڈال آئی اور اب میرے سامنے و سفید دیوار تھی وہ ہٹ گئی ہے ;) اب میں پردے کے پیچھے والا منظر دیکھنے لگی ہوں :grin: اور ہو سکتا ہے کہ میں آپکو آج ذپ کروں جو تھریڈ سوچے ہین اس کے بارے میں
  15. تعبیر

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    مانو محفل پر خوش آمدید :) جی بالکل یہ نہ صرف ایک بڑی یونیورسٹی ہے بلکہ ایک جادو نگری بھی ہے کہ یہاں ایک دفعہ آنے کے بعد آپ اس کے سحر میں اتنی بری طرح پھنس جاتے ہیں کہ پھر باہر ہی نہیں جا پاتے :) آپ نے اپنا تعارف دیا کہ نہیں ورنہ جلد ہی آپ کو شمشاد جی پکڑ لیں گے :grin:
  16. تعبیر

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    خوشی سے سارہ ویسے بھی میں یہ اپنی زندگی میں پہلی دفعہ ووٹ ڈالونگی :grin:
  17. تعبیر

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں نے آج چکن بریانی اور زردہ بنایا
  18. تعبیر

    آج کیا پکائیں/پکایا

    سوری ماوراء اتنی دیر سے جواب دینے کا ۔ میں نے پڑھ لیا تھا پر اس سیکشن میں آنا ہی نہیں ہوا تو اس لیے اتنی دیر ہو گئی۔ نہین دعوت نہین بلکہ نخرے ہوتے ہیں :mad: کسی نے کچھ کھان ہوتا ہے تو کسی نے کچھ میں رات کے لیے بھی اکثر اسی وقت بنا لیتی ہوں کہ کون بار بار کوکنگ کرے :( ویسے ماوراء یہ تو کچھ...
  19. تعبیر

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    اسکا طریقہ ہے میرے پاس یہاں یہ نعرہ ہو سکتا ہے کہ ووٹ دو اور ووٹ دو ;)
  20. تعبیر

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    پہلے مجھے یہ بتائیں کہ جن زمروں میں ہم کبھی گئے ہی نہیں اسکے ووٹ کا کیا کریں :confused: جہاں مجھے دو دو ممبرز کو ووٹ دینے ہوں وہاں میں کیا کروں :( ویسے میں وہاں کا چکر لگا آئی اسکے بعد میرے دانت اندر ہی نہیں جا رہے :grin:
Top