بہت خوب دوستوں آپ نے تو اسے بہت معلوماتی کر دیا ہے:) بہت کچھ جاننے کو مل رہا ہے۔
مجھے تو ایک ہی جھیل کا پتہ ہے :( جھیل جیسی آنکھوں کا :grin:
ویسے ماشاءاللہ اپکی جنرل نالج بہت اچھی ہے ۔اپکا ایک اور دھاگہ بھی کافی معلوماتی ہے ۔
جب یہ گیم کہیں اٹک جائے تو سوال پوچھنے والا ہی اس کا صحیح جواب...