نتائج تلاش

  1. تعبیر

    جب نیند آ جائے تو ؟

    ہاہاہا بچے تو سو سکتے ہیں پر پڑون کا سونا مشکل ہے مجھے بھی ایسی تصویریں اگر ملیں تو پوسٹ کرونگی یہاں :)
  2. تعبیر

    وادیِ حسن کا تصویری سفر نامہ۔۔۔۔۔۔از سعود ابن سعید

    سعود مین سمجھی کہ تم خود پوسٹ کرو گے اور اس بہانے کچھ دلچسب بھی پڑھنے کو ملے گا (تمھارے تبصرے سے) مجھے تم ٹھیک سے نطر نہیں آرہے اور مجھے ہندی بھی پڑھنی نہیں اتی یا تو مجھے اردو میں بتاؤ یا ہندی سکھاؤ :)
  3. تعبیر

    غیر ضروری بات چیت

    اچھا یہ کونسی نئی بات ہے :rolleyes: ;) :grin:
  4. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    شکر ہے کہ پھر میں ٹی وی پروڈیوسر نہیں ہوں ;)
  5. تعبیر

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    فرذوق لگتا ہے کہ آپ ابھی میری غلطیوں سے واقف نہیں ہوئے :eek:
  6. تعبیر

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    آپ کچھ دیکھے دیکھے سے لگتے ہیں پر کہاں ;) ویسے آپکی گھٹی ہوئی ہری لائن ہی یہ بات بتانے کو کافی تھی آپ نے ناحق زحمت کی :grin:
  7. تعبیر

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہا ہا ہا اور مین ایسے موقعوں پر کہتی ہوں کہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟ بلاگ پر تو ابھی نہیں گئی میں اور حیرت اس لیے ہوئی کہ بلاگ کا مشورہ جب راہبر یا خرم شہزاد نے دیا تھا تو آپکا کہنا تھا کہ آپکو پسند نہیں اور اپکا ایسا کوئی ارادہ نہیں پھر یہ سب کیسے:confused: جی ضرور آئیں بلکہ...
  8. تعبیر

    غیر ضروری بات چیت

    یہاں کیا چل رہا ہے بچوں :)
  9. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    سوری کہ آپ نے انتظار کیا :( ہاں انشاءاللہ اگلی دفعہ بات ہو گی ۔ ہاں پتہ نہین کیون اس دفعہ گلہ ٹھیک ہی نہیں ہو رہا
  10. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    کیون آپ اسے نہ بیچنے کا مشورہ دینگے :grin:
  11. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    :grin: :grin: :grin: ویسے مجھے اس گانے کا مطلب صحیح سے سمجھ نہیں آتا میں اسلام آباد کی بات کر رہی ہوں۔ سم مہنگی نہیں تھی پر اس دفعہ قانون یہی تھا کہ نئی سم شناختی کارڈ سے ہی ملے گی ہاں تصویر تو اچھی ہے پر یہ چہرا میرا دیکھا دیکھا سا ہے شاید ٹی وی پر :confused:
  12. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    مجھے تو دونوں ہی یاد نہیں ہوتے :( نہیں سارو نہین آسکتی اس دفعہ کہ امی،بابا کیندا گئے ہوئے ہیں اور ویسے بھی اس دفعہ وہاں بجلی کہاں ہے
  13. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    بوچھی یہ مسیج ادھورا کیوں لکھا ہے :confused: :eek:
  14. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    یہ تو ہے پر مجھے سب پچے اچھے نہیں لگتے۔ اوفو زیک نیٹ پر تو ہوتی ہی اس لیے ہیں وہ تصویریں کہ ہم لگائیں اور اگر کسی کے پچے کی تصویر لینی ہو تو اس سے ضرور پوچھتے ہیں پہلے مطلب اجازت لیتے ہیں ۔آپ بھی نا کبھی کبھار سچ مین الٹی کھوپڑیا ہو جاتے ہو :rolleyes: اپنے پرانے والے اوتار جیسے لگتے ہو
  15. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    بوچھی میرا سارا کریڈت جو تھا موبائل پر 10 یورو تھا وہ سارا کا سارا ختم ہو گیا اور کارڈ کام نہیں کر رہا ۔ اس لیے مزید بات نہیں ہو سکی :( ہان ابھی میں نے بھی بہت کچھ پوچھنا تھا ۔ سارہ اپ کی طرف رات کا ایک بجا ہو گا تبھی آپ سے بات نہیں ہو سکتی
  16. تعبیر

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    بالکل نام صحیح نظر نہیں آرہے
  17. تعبیر

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    وہ کسی دن اگیا بوچھی ابھی کرتی ہون فون۔ کیا کروں اس دن کے بعد گہ اتنا خراب تھا کہ بولا نہیں جا رہا۔ اب بھی جب فون کروں بھائ کو تو بھابی پوچھتی ہین کہ کون بول رہی ہیں :( باقی محفل پر میں بعد میں آتی ہوں اور باقیوں کو جواب دیتی ہوں :)
  18. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    زینب آپکا جوابات مجھے اتنے زبردست لگے کہ حد نہیں اور وارث کا بھی :) :eek: اچھاااااااااااااااااااااا جبکہ مجھے لگا کہ میں ٹھیک وقت پر غلط کام کرتی ہوں :( میں نے بوچھی کو منتخب کیا تھا پر انکا کہنا تھا کہ نبیل کو مدعو کروں اس دفعہ ۔میں نے اجازت بہت پہلے سے لے رکھی تھی نبیل سے بس کچھ دیر ہو...
  19. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    1۔میرا نبیل جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) نبیل پہلے پہل تو مجھے بس کام سے کام رکھنے والے اور بات چیت نہ کرنے والے بندے لگے پر ایک دو جگہ نبیل کے کمنٹس جو کہ کافی دلچسپ تھے سے لگا کہ...
  20. تعبیر

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    پر یہ کیا :( بعد میں ہم رزلٹ دوبارہ سے کیوں نہیں‌دیکھ سکتے۔جبکہ جو ووٹ ڈال دیتا ہے وہ دوبارہ ووٹ نہیں ڈال سکتا پر دیکھ تو سکتا ہے
Top