چلیں جب ہم انشاءاللہ محفل کی سالگرہ سے فارغ ہونگے تو ایک ٹاپک پوسٹ کرونگی اور وہاں ہم سب اپنی غلطیاں بیاں کرینگے :)
کیون ویسے اپ کو کیون نہین لگ رہا ایسا ؟؟؟ :confused: مین وجہ ضرور جاننا چاہونگی
(اب بھی پہلے میں نے ضرور کو غرور لکھا تھا)
چلیں دیکھوں گی وہ پوسٹ بھی۔
ارے بھئی جب انسان خوش ہوتا ہے تو سب بھول بھال جاتا ہے نا تبھی کہا تھا اور اس کے علاوہ آپکی تحاریر ہمیشہ بہت حساس رہی ہیں۔
مجھے لگا کہ جب آپ کو کوئی بات شدت سے محسوس ہوتی ہے تو تب ہی آپ قلم/کی بورڈ کا استعمال کرتے ہیں
چلین اس کو بھی چیک کرونگی آج میں نے پچھلا والا لنک چیک کیا تھا اور کچھ ہی تصاویر
اب میرے سوال اور کمنٹس :grin:
کشمیر بائے روڈ نہیں جا سکتے کیا؟؟؟
مانا کہ اسمارٹنیس اچھی ہے پر تم کچھ کھاؤ پیو اور تھوڑی سی جان بناؤ ;)
اب جلد ہی اپنا سفر نامہ لکھو
ہم نے ہمیشہ یہی سنا ہے کہ کشمیر کے...
1)برج دبئی
2)Taipei 101, Taipei, Taiwan
3)Petronas Tower 1, Kuala Lumpur, Malaysia
کیا یہ درست جواب ہیں اگر ہاں تو اگلا سوال میری طرف سے کوئی بھی پوچھ سکتا ہے :)
اوہ راجا آپ محمد امین ہیں جبکہ میں سمجھی کہ یہ نئے ممبر کے بارے میں ہے
امید ہے کہ اب آپ کافی بہتر ہونگے اور اللہ سائیں سے دعا ہے کہ وہ اپ کو جلد از جلد پہلے جیسا کر دے :)
ویسے لگتا ہے کہ آپ اپنے دوست خرم کی نقل کر رہے ہیں کہ پہلے وہ بیمار تھا اور اب آپ
بچوں بچوں بچوں اگر نبیل نے یہ سب دیکھ لیا تو وہ پھر یہ غزل (جو کہ کچھ لوگوں کے لیے گانا بھی ہے ;)) کچھ اس طرح سے گائیں گے
اے ممبرز اس تھریڈ کو اس طرح کی بحث میں برباد نہ کر بربادددددددددددددددددد نہ کر :grin:
ہاہاہا :grin: :grin: :grin:
اس کا جواب میں دیتی ہوں نبیل کی طرف سے کہ وہ بہت مصروف آدمی ہیں اور ان کے پاس جواب دینے کے لیے ٹائم نہیں ہے ;)
یہ اس وقت کی بات ہے جب آپ ساتھ والے باغیچے میں تھوڑا سا پیار ہوا ہے اور تھوڑا ہے باقی گا رہے تھے :grin: :grin: :grin:
میں نے یہ گانا ایک ڈرامے میں سنا تھا اور یہاں سخنور سے اسے پوسٹ کرنے کی فرمائش بھی کی تھی۔
سخنور نے بھی یہی گانا پوسٹ کیا تھا جبکہ وہ شاید فلمی گانا ہے ۔ جہانزیب کیا آپ وہ پوسٹ کر سکتے ہیں؟؟؟
یہ گانا ویسے بھی میرے لیے بہت یادگار ہے کہ اس میں آپ نے مجھے وڈیو کو آڈیو میں کنورٹ کرنا سکھایا تھا...
بہت بہت شکریہ حجاب
اس دن یہ گانا کسی ڈرامے میں دیکھا تھا اور سوچ ہی تھی کہ یہ کیسا ہو گا دیکھنے میں :)
پر یہ مکمل نہیں ہے اور کتنا اچھا پکچرائز ہوا ہے نا۔ مجھے ریگستان بہت پسند ہے اب میرا بھی دل کر رہا ہے کہ میں بھی سری دیوی کی طرح بیٹھوں وہاں :(
ہاہاہا :grin: :grin: کیسا کوئز تھا جس میں کسی میں بھی تعریف نہیں ہے
ویسے شکر ہے رومانوی نے کچھ عزت رکھ لی :grin: ورنہ باقیوں نے تو میری پرسنالٹی کا فالودہ ہی بنا ڈالا تھا ;)
لیں جی میم میم مغل جی حاضر ہے وہ لطیفہ
TWO WOMEN TALKING:
==================================
Woman 1: Oh! You got a haircut! That's so cute!
Woman 2: Do you think so? I wasn't sure when she gave
me the mirror. I
mean, you don't think it's too fluffy looking...