سب سے پہلے تو محفل پر خوش آمدید ۔ چلین میں بتاتی ہوں آپکو ایک طریقہ جس سے کسی بھی سائیٹ سے یہاں پر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔جیسے آپکی یہ تصویر ہے
http://www.bbc.co.uk/home/images/mai...one_wt_r_1.jpg
اسے اپنے پیغام والے باکس میں جہاں فونٹس اور سائز لکھا ہوا ہے اس کی دوسری قطار دیکھیں۔ وہاں اس...