آپکے ذپ پر لگتا ہے کہ ذپ لگ گئی کہ مجھے ملا ہی نہیں ;)
ایسا ہے امن ایمان میں نے یہاں کچھ ممبرز سے انٹرویو کے لیے کہا تھا جن میں سے ابھی دو رہ رہے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو ان کا شروع کر سکتی ہیں۔
انٹرویو دینا میرے بس کی بات نہیں کہ پھر میں یہیں کی ہو کر رہ جاؤنگی :( باقی فارمز پر کیسے جاؤنگی )...
ارے فرذوق آپ ہوتے ہین تو ہوتےےےےےےےےےےےے ہی ہیں اور نہیں ہوتے تو پھر نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ہی ہوتے :grin:
سمجھ نہ آئے تو مجھ سے مت پوچھیے گا
میں نے کوشش کی تھی کہ صاف ستھری تصاویر پوسٹ کی جائیں کہ مجھے بھی عورتیں پورے لباس میں پسند ہیں ۔
لگتا ہے ہمت جی نے اب کے پاکستانی فیشن شوز نہیں دیکھے ۔ لگاؤں گی کبھی پاکستانی موڈلز کی بھی تصویریں خاص ہمت علی جی کے لیے :grin: