حسب الحکم زبیر مرزا بھائی............
(بائیں نشست پہ)
بائیں نشست پہ
انتہائی بائیں کھڑے ہوئے
بیٹھے ہوئے بچےدائیں سے بائیں(احمد،وٹو،شاہوانی جونئیر،سید ناصر۔شاہوانی سینئیر) علی گڑھ پبلک سکول میں میرے ہاؤس کے بورڈر تھے، جوشوٹنگ ٹرافی اٹھائے ہوئے
بحیثیت ہاؤس ماسٹر اپنے اسسٹنٹ اور ملحق ارکان سمیت...