منصور بھائی.........بجا فرمایا آپ نے........ لیکن ہمارا تھکا ہوا نظامِ تعلیم اتنی تیزی سے unskillful graduatesپیدا کرتا جارہا ہے، کہ اُن کی کھپت کا کوئی رستہ نظر نہیں آتا.......اور والدین ، خاص طور پہ مڈل کلاس کے لوگ اُن پہ اتنی بھاریinvestmentکر چکے ہوتے ہیں، کہ اب اُنہیں یہی سوجھتا ہے کہ...