آپا! مصحفی کا شعر سنیے، کہ
لوگ کہتے ہیں محبّت میں اثر ہوتا ہے
کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے؟
اور اِس ضمن میں وزیر آغا کا مشورہ یہ ہے کہ
آہستہ بات کر کہ ہوا تیز ہے بہت
ایسا نہ ہوکہ سارا نگر بولنے لگے
مشرق اسرار اور خاموشی کی سرزمین ہے.....یہاں لوگ اپنے اندر بولتے ہیں.......اور عورت کو تو...