چونکہ پچھلے چھ برس فقیر نےایک پبلک سکول میں ہی گزارے ہیں، اور دانش سکول بھی بنیادی طور پہ روایتی برطانوی پبلک سکول سسٹم کی ہی ایک بازیافت ہے........اور اِس کے آغاز ہی سے ہم لوگ اس کے بارے میں کافی کچھ جانتے تھے، کیونکہ محکمہ تعلیم کے جو چند افسر ڈیپوٹیشن پر دانش سکول اتھارٹی میں بھیجے گئے...