خلق خدا ’’باہر‘‘جانے کے لیے کچھ یوں دیوانی ہوئی پھرتی ہے............کہ الحفیظ و الامان
سال ایک پہلے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایک وظیفے کے سلسلہ میں مجھے IELTS کا ٹیسٹ دینا پڑا..........بینڈز پتا نہیں اُن کی غلطی سے seven eachآ گئے........دوستوں کو بھی پتہ چل گیا...........اب اکثر دوست اپنے اعزہ...