مجهے عشق ہو گیا ہے
نہیں میں نہیں کہوں گا
مجهے عشق ہو گیا ہے
کہوں بهی تو کس لئے میں
مجهے عشق ہو گیا ہے
میں نہیں تها اس کے قابل
کہاں میں کہاں مقابل
کوئی وہم ہے گماں ہے
مجهے عشق ہو گیا ہے
مرے گور کن کو کوئی
جگہ میری جا دکهائے
جہاں قبر کهودی جائے
مجهے عشق ہو گیا ہے
نہیں میں نہیں کہوں گا
مجهے عشق ہو...