چائے خانہ کهلا ہے یا بند
شمشاد بهائی پہلے پہل تو آپ دکه جایا کرتے تهے اب تو جیسے یہ چائے خانہ ہمارے خلوت خانے میں تبدیل ہو گیا ہو ، ادبی گفتگو کیا کریں صاحب ابهی تک ادب کی دب میں دبے ہوئے ہیں اور ایک یہ ہمارے پڑوسی چین سے مرنے بهی نہیں دیتے
پهر یہ گوروں کے بنائے ہوئے گهر بهی تو خستہ سے ہی ہیں...