نتائج تلاش

  1. ع

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    حضور جانے دیجئے ہم سے تو اپنا آپ نہیں سمبھالا جاتا ہمیں کیا حکم دیں آپ کسی اور سے کہئے وہ آپ کو چائے پلائیں اور شراب تو گلی کوچوں میں عام مل جاتی ہے اگر ذرا سی ہمت کریں گے تو چھپا کر لے ہی آئیں گے
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کہوں بھی کیا کہ اَب تک بے زباں ہُوں مَیں اپنی ذات میں اِک کہکشاں ہُوں میرے نالے بھی ٹھہرے نارسا اور کہاں جاؤں کہ میں اِک ناتواں ہوں نظر سے وہ پلائے جا رہے ہیں جو قبلہ رُو ہُوں بیٹھا شادماں ہُوں جدھر دیکھوں ستایا جا رہا ہُوں میں کیوں کہہ دوں کہ زیرِ آسماں ہُوں خدارا اب کوئی رہبر بلاؤ یقیں کی...
  3. ع

    محفل چائے خانہ

    جناب آپ آگ جلانا بهول گئے تهے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹهیک یعنی آپ چاہتے ہیں کہ ہم چائے سے بهی جائیں کهانا تو پہلے ہی نصیب نہیں ہوتا
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گهر سے نکلتے ہیں تو کام پر اور کام سے فارغ ہوتے ہیں تو نجانے کہاں چلے جاتے ہیں
  6. ع

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام
  7. ع

    محفل کی بارہ دری

    کُچھ بھی چلے گا مگر مٹھائی نہیں حضرت داغ سے تو خیر واقف نہیں، ہم تو اپنا بتائے دیتے ہیں
  8. ع

    محفل کی بارہ دری

    اور اگر کسی کو میٹھا زہر جیسا لگتا ہو تو اُس کے لئے کسی نمکین چیز کا انتظام بھی ہونا چاہئے ویسے آنے جانے میں تو کہیں بھی آ جا سکتے ہیں مگر ایک عادت ہے پرانی جہاں بیٹھ جائیں وہاں سے اُٹھنے کا نام نہیں لیتے
  9. ع

    محفل کی بارہ دری

    فاتح بھائی کیا کھلایا جا رہا ہے ؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب ہوش میں نہیں ہیں بہتر ہے خود ہی بنا لیں ورنہ یوں ہی لکھ لکھ کر مٹاتے رہیں گے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عنقا بھئی یہ کن معنوں میں برتا گیا ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گئے
  12. ع

    محفل کی بارہ دری

    اچھا حضور آپ کی مرضی ملازم بندہ ہوں دیر ہوگئی تو عزت گئی
  13. ع

    محفل کی بارہ دری

    کافی یخ حضور سگریٹ سے بھی کہیں زیادہ کڑوی ہوتی ہے
  14. ع

    محفل کی بارہ دری

    اجی جتنی بھی ہو جائیں دنیا بہت چھوٹی ہی کیوں نہ ہوگئی ہو انسان تو باقی ہیں
  15. ع

    محفل چائے خانہ

    لاہور میں ہر وقت چائے خانے کھلے رہتے تھے جب سے یہاں پردیس میں ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں گھر کی چائے تو بھولے ہی بھولے مگر ان گلیوں محلوں کی بھی بھول گئے ہائے ہماری قسمت یہاں بھی چائے میسر نہیں اجی کوئی گھر کی بنی ہوئی چائے پلا دے کب تک کیٹل کی پیتے رہیں گے
  16. ع

    محفل کی بارہ دری

    محفل میں بارہ دری بھی ہے ؟ عجیب بات ہے میں یہاں دریاں تلاش رہا تھا
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حجاب میں رہنے والے بے حجاب ہوئے پھرتے ہیں ان سے کہئے اپنی آنکھیں بھی چھپا کر رکھیں ہمیں اب کسی کی آنکھوں میں کھونا نہیں ہے اب ہم کسی اور کے ہو چکے
  18. ع

    محفل چائے خانہ

    چائے ملی گی ؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنیا کب پہنچانتی ہے ڈاکڑ اور ڈاکو کو صاحب یہ پہچانیں تو اوپر کہیں کی جاتی ہیں یہاں تو ظاہر کو سنوارنے والے اپنا باطن گندہ کئے بیٹھے ہیں
Top