واعظ ! ہمیں نہ دیجئے جنت کے مشورے
عاشق ہیں ہم کسی کے سنئے کھڑے کھڑے
دیکھیں ہیں دشت و صحرا ہم نے جہان بھر کے
گلشن مہکنے والے گلشن ہرے بھرے
آئے وہ کیوں پلانے چائے شراب گهر سے
جس کا ہرایک نغمہ گونجا تو گُل چَھڑے
دیکھو دکھائی ہم کو دیتا ہے کھیل سارا
ہارو گے مان جاؤ ہاریں نہ ہم مرے
اللہ بچائے...