نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    فراق اب اکثر چُپ چُپ سے رہے ہيں، يونہی کبھی لب کھولے ہيں

    بہت تشکّر اظہارِ خیال و داد کے لئے، صاحب بہت خوش رہیں :)
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بعد شاعر کے ہو مشہور کلامِ شاعر شہرہ البتہ کہ ہو مُردے کی گویائی کی خواجہ حیدرعلی آتش
  3. طارق شاہ

    آتش شوقِ وصلت میں ہے شغلِ اشک افشانی مجھے - خواجہ حیدر علی آتش

    ایک حرف اُس کی عبارت کا پڑھا جاتا نہیں لکھ دیا کِس خط میں ہے یہ خطِ ّ پیشانی مجھے شہرِ خُوباں میں نہیں آتش مُروّت کا رِواج تشنہ لب مرجاؤں تو ممکن نہ ہو پانی مجھے کیا کہنے بہت خوب انتخاب تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک حرف اُس کی عبارت کا پڑھا جاتا نہیں لِکھ دِیا کِس خط میں ہے یہ خطِ پیشانی مجھے خواجہ حیدرعلی آتش
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شہرِ خُوباں میں نہیں آتش مروّت کا رواج تشنہ لب مرجاؤں تومُمکن نہ ہو پانی مجھے خواجہ حیدرعلیآتش
  6. طارق شاہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ جتنا ہمارے روزے کے کھلنے میں ہی وقت ہے، مگر روزہ پہلا ہوگا
  7. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    خدا نہ کرے جی، ہم تو امریکہ میں ہیں اور خوش ہیں :)
  8. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    چائے ، اب بھی چھ گھنٹے سے زائد ہیں ہمارے روزہ کھلنے میں ۔۔ کیوں جی مچلاتے ہیں صاحب
  9. طارق شاہ

    فراق اب اکثر چُپ چُپ سے رہے ہيں، يونہی کبھی لب کھولے ہيں

    جنابان! تشکّر اظہارِ خیال اور اِنتخاب کی پذِیرائی کے لئے بہت خوش رہیں :)
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِین پر ہے کوئی نازاں، تو کوئی دُنیا پر مجھ سیہ بخت کی جھولی میں، نہ دُنیا ہے، نہ دِیں ناقدِ جبرِ طبائع کی نِگاہوں کے حضوُر اولیاء ہی نہ مُقدّس، نہ شیاطِینِ لعِیں جوش ملیح آبادی
  11. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ثمر حاصل نہیں ہُوا یہ عمل کا بھی
  12. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ٹائر جلانا، جوہمارے ملک میں خصوصاََ ہڑتال اور مظاہروں میں نظر آتا ہے سب سے پہلے ہم نے ماہ رمضان میں ہی اپنے کراچی شہر میں (جب ہم چھوٹے تھے) سردیوں کی سحری میں دیکھا تھا
  13. طارق شاہ

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    نیرنگ خیال صاحب اس بہت خوب انتخاب کے لئے بہت سی داد اور تشکّر قبول کریں بہت خوش رہیں:) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیلے نے کی مدد، تو ذرا اپنے میر نے ! کمسِن پھنسائی دانشِ دیگر سے پیر نے :)
  14. طارق شاہ

    کلیات اصغر

    (٥١) گُلوں کی جلوہ گری، مہر و مہ کی بوالعجبِی تمام شعبدہ ہائے طلسمِ بے سببِی گذر گئی تِرے مستوں پہ وہ بھی تِیرہ شبِی نہ کہکشاں، نہ ثُرّیا، نہ خوشۂ عنبِی یہ زندگی ہے، یہی اصلِ علم و حکمت ہے جمالِ دوست و شب مہ و بادۂ عنبِی فروغِ حُسن سے تیرے چمک گئی ہر شے اَدا و رسم بِلالی و طرز...
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فِطرت ميری عِشق و محبّت، قِسمت ميری تنہائی کہنے کی نوبت ہی نہ آئی، ہم بھی کِسو کے ہو لے ہيں اُف وہ لبوں پر موجِ تبسّم جيسے کروٹيں ليں، کونديں ہائے وہ عالمِ جُنبشِ مژگاں جب فِتنے پر تولے ہيں فراق گورکھپوری
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کل فکر یہ تھی کشورِ اسرار کہاں ہے اب ڈھونڈ رہا ہوں کہ درِ یار کہاں ہے پھر حُسن کے بازار میں بِکنے کو چلا ہُوں اے جنسِ تدبّر کے خرِیدار کہاں ہے جوش ملیح آبادی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رُخصت ہُوا تو آنکھ مِلا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے؟ یہ بھی بتا کرنہیں گیا شاید وہ مِل ہی جائے مگرجستجو ہے شرط وہ اپنے نقشِ پا تو مِٹا کر نہیں گیا شہزاد احمد
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم کا فسانہ سُننے والو، آخر شب آرام کرو کل يہ کہانی پھر چھيڑيں گے، ہم بھی ذرا اب سو لے ہيں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم لوگ اب تو پرائے سے ہيں، کچھ تو بتاؤ حالِ فراق اب تو تمہيں کو پيار کرے ہيں، اب تو تمہيں سے بولے ہيں فراق گورکھپوری
  19. طارق شاہ

    فراق اب اکثر چُپ چُپ سے رہے ہيں، يونہی کبھی لب کھولے ہيں

    غزل فراق گورکھپوری اب اکثر چُپ چُپ سے رہے ہيں، يونہی کبھی لب کھولے ہيں پہلے فراق کو ديکھا ہوتا، اب تو بہت کم بولے ہيں دن ميں ہم کو ديکھنے والو، اپنے اپنے ہيں اوقات جاؤ نہ تم ان خُشک آنکھوں پر، ہم راتوں کو رو لے ہيں فِطرت ميری عِشق و محبّت، قِسمت ميری تنہائی کہنے کی نوبت ہی نہ آئی، ہم بھی...
  20. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    وہ آپ کا کیا خیال ہے اب بتا دیں گے، جبکہ بچپن سے پوچھتے رہے ہیں
Top