نتائج تلاش

  1. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    خبردار! آج کل میں طالبان تحریک میں شامل ہوں:grin:
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    نوج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مغل بھیا کیا کہوت ہیں؟
  3. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں کب چھوڑ‌آئی ہوں۔ نانی صبح ہی صبح منگوالیتی ہیں اور شام سے پہلے دیکھنا نصیب نہیں ہوتا۔ اور تو اور ہر 15 منٹ‌ کے بعد نانی کا فون آتا ہے اور 15 منٹ کی کارگزاری سنا دیتی ہیں کہ گبین نے کیا کیا کِٰیا۔ دودھ پیا ، کب سویا کب جاگا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے تو مزے ہی مزے ہیں
  4. جیہ

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔۔۔ شگفتہ جی یہ تو کافی پرانا دھاگہ ہے:)
  5. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میرے نانی کے ہاں ہے۔۔حسب معمول :)
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    لیکن گبین کا نام لیا کس نے؟
  7. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں گبین کو مس کر رہی ہوں
  8. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    تو روز قیامت آپ خدائے سخن کے ساتھ ہوں گے۔ مرزاغالب سیریل کا وہ منظر تو یاد ہوگا جب وہ امراؤ‌بیگم سے کہتا ہے، کہ روز حشر، میں نمرود، فرعون کے ساتھ ہوں گا :) کچھ اس طرح کا جملہ تھا اب ہوئی نا بات۔۔۔ کس کا قول ہے شاید یوسفی کا ، کہ وہ شخص احمق ہے جو کسی کو کتاب عاریتا دیتا ہے۔ اور اس سے بھی...
  9. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے کہ کتاب واپس نہ کرنے کے بہانے ہیں۔
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    قبلہ و کعبہ ۔۔۔ غریب جیہ کہاں جائے گی۔ ملا کی دوڑ مسجد تک اور جیہ کی دوڑ‌ محفل تک
  11. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    ہاں ہاں۔ پطرس والی میبل ۔ میں نگوڑی بھول ئی تھی حالانکہ پچھلے ہی دنوں تو پڑھی تھی کلیات پطرس۔ تو کیا آپ واقعی مجھے میبل کی طرح سمجھتے ہیں؟ :(
  12. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    بابا جانی ۔ قطعی ضرورت نہیں لکھنے کی ۔ آپ کی میری بارے میں جو رائے ہے مجھ سمیت سب جانتے ہیں۔
  13. جیہ

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    کمال ہے آج کل سبھی ہم کو شرمندہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ آداب عرض :)
  14. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    ایک تیر مرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے کونسی میبل کی بات کر رہے ہیں ؟ شفیق الرحمان والی نا؟ ارے وہ میبل تو ہیرو پر رعب جمانے کے لئے بڑی بڑی اور خشک کتابیں خریدا کرتی تھی۔۔۔
  15. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    کہوں کس سے میں، کہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے آگے نہیں لکھوں گی ورنہ غآلب کا مصرع ہو جائے گا
  16. جیہ

    سیخ‌کے کباب۔ تیلے شاہ کی فرمائش پر

    سیخ کے کباب اجزاء گوشت : ایک کلو چربی: 250 گرام۔ چربی سخت ہو (پشتو میں اسے شلہ کہتے ہیں) لہسن: ایک پوٹی ادرک: حسب خواہش زیرہ: حسب ذائقہ چائنا سالٹ (اجینوموتو): حسب ذائقہ گرم مصالحہ: آدھی چھٹانک ترکیب: گوشت، چربی، لہسن اور ادرک کو باریک کاٹ کر ان میں باقی ساری چیزیں ملا کر خوب...
  17. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    شکریہ فرخ!‌ یہ تبدیلی جو آپ محسوس کر رہے ہیں، اس کی اصل وجہ ہمارے سوات کی حالات کی تبدیلی ہے۔ پچھلے دو برس ہم نے جس کرب میں زارے ہیں ، ان کا اندازہ کس کو ہے بقول شخصے : شنیدہ کے مانندِ دیدہ۔ اب امن آنے سے میری طبیعت کو افاقہ ہو رہا ہے۔ :) کچھ گبین کے طرف سے بھی بے فکری ہے ، صبح‌ ہی صبح میری...
  18. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    جب تک طالوت بھائی نہیں کہیں گے میں نہیں لکھنے کی :(
  19. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    چکرا دیا نا فرخ کو
Top