نتائج تلاش

  1. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    بابا جانی آہ کی یہ بیٹی اتنی بھی عقلمند نہیں :( اول خویش بعد درویش۔ اگر چچا کو مجھ سے ملنا ہے تو جنت آ‌کر مجھ سے مل سکتا ہے :)
  2. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    کوئی بات نہیں۔ میں نے بھی بدلہ لے لیا ہے ۔ جواب دیر سے دے رہی ہوں:) مختلف لگتا نہیں، لگتی ہوں :)۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ انٹرویو میں فارمل ہونا جانا فطری سی بات ہے اور عام پوسٹس میں بے تکلفی زیادہ ہوتی ہے۔ مگر میں نہیں سمجھتی کہ میں اتنی مختلف ہوں گی۔ کیا خیال ہے؟ آپ جب میں واپس آئی تھیں...
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    زور آوروں سے اللہ بچائے
  4. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں کہیں نہیں جا رہی، شمشاد بھائی زبردستی بیجھنا چاہتے ہیں عدم آباد:)
  5. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ارے شمشاد بھائی ایسی کوئی بات نہیں میں تو آپ کو تنگ کر رہی تھی
  6. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    اب سے دیڑھ گھنٹہ بعد
  7. جیہ

    سیخ‌کے کباب۔ تیلے شاہ کی فرمائش پر

    ٹرائی مار لیں تیلے بھائی۔ میں نے ایک کلو کے ساتھ 250 رام شلہ لکھا ہے مگر میں 750 گرام گوشت کے ساتھ 250 گرام شلہ چربی ڈٍالتی ہوں:blushing:
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ڈڈ‌ڈڈ‌ڈڈ‌ ڈڈڈڈڈڈڈڈ ڈڈڈڈڈڈڈڈ‌: mad::(:sick::frustrated::blushing::notlistening::sad2::brokenheart:
  9. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میری نانی کے گھر ۔۔۔یعنی گبین کی پر نانی کے گھر :)
  10. جیہ

    سیخ‌کے کباب۔ تیلے شاہ کی فرمائش پر

    شکریہ عبد اللہ صآحب
  11. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    وہ کہتے ہیں نا۔۔۔ روم میں وہی کروں جو رومن کرتے ہیں کہنے کرنے سے پشتو کہاوت یاد آگئی۔ کہتے ہیں ملا جو کہے اس پر عمل کرو مگر وہ جو کرے اس پر ہرگز عمل نہ کرنا
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ث سے قطع نظر آج میں نے کچھ نہیں پکایا ۔ شام کو پکاؤں گی۔ دن کو تو میں کچھ کھاتی ہی نہیں شمشاد بھائی اور ڈاکٹر صاحب بھی
  13. جیہ

    شاہ صاحب ذرا یہ ربط دیکھیں

    شاہ صاحب ذرا یہ ربط دیکھیں
  14. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    کیا کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی، مجھے مرنے کا کیوں کہہ رہے ہیں :( گبین کی نانی تو میری والدہ تھیں۔ وہ تو اس وقت فوت ہو گئی تھیں جب میں 6 سال کی تھی
  15. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    فایدہ تو اب ہے، حکومت کچھ نہیں کہتی، بد معاشی کا سرٹیفکیٹ مل جاتا ہے
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    بہت نیند آ رہی ہے آج تو
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    یہ کونسی زبان ہے رے؟
  18. جیہ

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    ارے نبیل بھائی نے شکایت نہیں لگائی ۔۔۔۔۔ اور جن عناصر کی آپ بات کر رہے ہیں۔۔۔۔ ان ہی سے تو میں نے آج کل شعر و شاعری والے دھاگوں میں پناہ لی ہے
Top