اور ہاں کل 19 اپریل کو میرے محفل پر 3 سال پورے ہوگئے تھے۔ میں نے اس بارے میں ایک لمبی چوڑی تحریر لکھی تھی اپنے تاثرات پر مبنی مگر برا ہو بجلی کا کہ عین پوسٹکے وقت چلی گئی ۔ پھر دل ٹؤٹ گیا اور اور کچھ نہ لکھا
گواہوں کے بیانات اور طرفین کے جرح کو پڑھ کر ہم یہ فیصل کرتے ہیں
ہرگاہ کہ ہم مسمات جویریہ مسعود المعروف بہ جیہ اردو زبان کی محسن ہیں اور اردو کے لئے ہماری خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔ نیز ہم اردو، فارسی ، عربی ، انگریزی اور ہندی میں ید طولیٰ ( کوئی صاحب مجھے طولی کے معنی بتادیں) رکھتے ہیں نیز...