نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ہاہاہا آہ مجھر تھوڑی ہیں ۔۔۔ آپ تو ہماری لٹل اینجل ہیں موسٹ ویلکم
  2. جیہ

    ویڈو سے آڈیو کیسے حاصل کی جاسکتی ہے

    میں تو جیٹ آڈیو ریکارڈر سے کام لیتی ہوں
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    جنہیں اس کا ثبوت درکار ہے جاکر غالب سے پوچھ لیں۔ مجھے کیا پڑی ہے یہ ثابت کرنے کی کہ چچا غآلب نے یہ شعر خود کہا ہے یا کسی سے چرایا ہے:grin:
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ہاتھی کے کان میں مچھر گھس گیا 2 دن بعد ہاتھی سے کہا کہ میں جا رہا ہوں۔ ہاتھی نے جواب دیا نہ تیرے آنے کی خبر، نہ تیرے جانے کی پرواہ;) اللہ حافظ فہیم۔
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    چھم چھم چھم میں آگئی ہوں بڑے آرام کے ساتھ ۔ کسی طرح ٹپکنا مجھے نہیں آتا:)
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ٹھا ٹھا ٹھا۔۔۔۔ بقول غالب تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    یہ بھی پوچھنے کی بات ہے؟
  8. جیہ

    سیخ‌کے کباب۔ تیلے شاہ کی فرمائش پر

    بھئی ہم تو ایسے ہی بناتے ہیں ۔ اور لوگ تعریف بھی کرتے ہیں
  9. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    منظور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    نا ۔ تو سر میں کچھ ہو تو سمجھ میں آئے
  11. جیہ

    اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو۔ پٹھانے خان کی گائی ہوئی ایک بہترین غزل

    معذرت سخں گستری کے لئے ورنہ بقول غالب مقصود اس سے قطعِ محبت نہیں مجھے
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    لو جی یہ تو بقول غالب وہ بات ہوئی کہ اک گلہ ہوا تماشا نہ ہوا
  13. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    اور اگر آپ کے وہ صورت حال پیش آئی تو۔۔۔۔۔۔۔۔ سن کر ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں؟ :grin:
  14. جیہ

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    سوات ہی کیا سارے پاکستان کا یہی حال ہے ورنہ الطاف بھائی کراچی نہ آتے؟یوں لندن میں بیٹھ کر ریموٹ کنٹرول سے پارٹی نہ چلاتے
  15. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    نا بھئی نا چچا کو مجھ سے ملنے جنت آنا پڑے گا۔ غالب نے میرے لئے تو کہا تھا :) سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف سب درست لیکن خدا کرے وہ تِرا جلوہ گاہ ہو
  16. جیہ

    اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو۔ پٹھانے خان کی گائی ہوئی ایک بہترین غزل

    اب میں کیا کہوں سوائے اس کے کہ میرے خیال میں پٹھانے کی اس غزل کی گائکی مجھے تو بہت ہی پسند ہے
  17. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    چچا کی باتوں پر نہ جائیں اس نے تو یہ بھی کہا تھا ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خؤش رکھنے کو غآلب یہ خیال اچھا ہے ویسے میرا خیال ہے چچا کو جنت میں آنا پڑے گا ۔۔۔۔ بادہ گلفام کے لئے ۔۔ کہ دوزخ میں وہ کہاں وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیز سوئےبادہء گلفامِ مشک بو کیا ہے
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    قدسی بہن۔۔۔ یہ آپ مجھے لفٹ‌ کیوں کراتیں؟
Top