نتائج تلاش

  1. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    کتنی سچی باتیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے احمد فراز کی
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    خیر ایسی بھی بات نہیں
  3. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    نہ جی اب تو میں کبھی بھی غالب کے اشعار نہیں لکھوں گی
  4. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    نایاب بھیا اب کیا کہوں سوائے اس کے کہ "من آنم کہ من دانم" یا آسان لفظوں میں " کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ اور ہاں میں جاننا چاہوں گی کہ وہ عظیم ہستی کونسی ہے، جنہوں نے آپ کو میرا تعارف کرایا
  5. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    بہت بہت شکریہ وارث ۔۔ یقین کریں کہ میں ڈر رہی تھی کہ آپ میرے بارے میں کیا کہیں گے۔ شکر خدا کا کہ آپکی رائے مثبت ہے۔ دعاؤں کے لئے بھی از حد شکریہ
  6. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شکریہ جاوید اقبال بھائی۔ میں آخری دو سوالات کے جواب دوں گی میں نے شادی کے بعد آنا کب کم کر دیا ہے۔ میں ہی تو بقول وارث کہ شادی کے بعد بھی محفل پر باقاعدہ آتی ہوں۔ البتہ شادی کے پہلے دنوں اور ماں بننے کے بعد دو مہینوں تک نہ آ‌سکی ، جو کہ قابل فہم بات ہے آپ کا یہ مشاہدہ غلط ہے کہ میرا...
  7. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    پھر وہی بات ۔۔۔۔ مجھے بتایا جائے کہمیں نے کب غصہ کیا ہے:mad: گبین کی تصویریں، ڈرتی ہوں کہیں نظر نہ لگ جائے جو پوچھنا ہے دھڑلے سے پوچھیں فاطمہ
  8. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    بقول غالب جس دل پہ ناز تھا وہ دل نہیں رہا
  9. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    اب اتنی دیر سویر تو ہی جاتی ہے
  10. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    نایاب بھیا واقعی گوہر نایاب ہیں۔ ان کا انداز تحریر لا جواب ہوتا ہے۔ اس پوسٹ کے لئے تو انہوں نے خوب محنت کی ہے۔ اب میں کیا کہوں سوائے اس کے کہ بقول غالب نوازش ہائے بے جا دیکھتا ہوں
  11. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شکریہ فہیم۔۔۔ آپ نے بین السطور بہت کچھ لکھ دیا ہے گلہ بھی کیا ہے۔ جس کے لئے میں شرمندہ ہوں فہیم میرے ان دوستوں میں سے ایک ہیں جو دوستی کرنے میں پکے ۔ جن کو دوستی کو میں آزما بھی چکی ہوں۔۔۔۔اور وہ اس میں پورے اترے ہیں / شکریہ فہیم۔ شکریہ میرے دوست
  12. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    زینب سس ۔ کتنے اتوار کی مھلت درکار ہے؟
  13. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شمشاد بھائی کے بارے میں، میں کیا کہوں ؟ شمشاد بھائی اگر نہیں محفل پر نہ ہوتے تو شاید میں بھی نہ آتی شمشاد بھائی صرف 3 کتابیں چوری کے ہیں ۔۔ باقی سب محنت کی کمائی یعنی بابا کے جیب سے اڑائے گئے پیسوں سے خریدی ہیں
  14. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شکریہ صابر صآحب
  15. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شکریہ فیصل میں سمجھی آپ نے الجھی ہوئی خاتون لکھا ہے:)۔۔۔ تبدیل ہوئی ہوں؟ جی ہاں اب ماں بن گئی ہوں صرف غالب کے ۔۔۔۔ بہت اچھی بات کی آپ نے۔۔۔ مگر شعور ۔۔۔ مجھ میں شعور کہاں؟ شکریہ فیصل تشکر بیسیار
  16. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شکریہ باجو ۔ باجو اس محفل کی ان اراکین میں سے ہیں جن کا میں دل سے احترام کرتی ہوں ۔ باجو میں خاص بات یہ ہے کہ ان میں منافقت نہیں جو دل میں ہے وہی زبان پر۔ باجو آپ کے گفٹ اب تک میں سنبھال کر رکھے ہیں سوائے چاکلیٹ کے کہ وہ کب کی ہضم کر چکی ہوں:)
  17. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شکریہ ذاکر شکریہ آبی ٹو کول آپ کا تعلق قبضہ گروپ سے تو نہیں؟ زین
  18. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    طالوت بھائی شکریہ میرے بارے میں تاثرات دینے کا۔ میں اس بات پر حیران ہو رہی ہوں کہ میرے بارے میں غصے والی خاتون کا تاثر کیوں ابھرا ہے حالانکہ میں نے محفل پر ہمیشہ تحمل سے کام لیا ہے اگرچہ مجھے بارہا لوگوں سے شکایت بھی رہی۔ باقی آپ نے تعریف کی ہے تو میں کیا بولوں۔۔ البتہ آج سے غالب کے...
  19. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    دیکھ لیا سب نے۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی اتنی بے رخی۔۔۔ آپ کو تو پتا ہے میرا دل کتنا نازک ہے:(
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اردو میں ترجمہ بھی کیا کریں پنجابی کا
Top