نتائج تلاش

  1. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    لیکن اب اس عادت کو بدلنا ہوگا
  2. جیہ

    کیا قیامت ہے

    محب جی۔ پہلے آپ نے کونسی خدمت کی ہے لائبریری کی سواے ترغیب کے۔ سو ترغیب بغیر رکنیت کے بھی کی جا سکتی ہے۔ :grin: غضب خدا کا زبردستی مجھ سے پوری ڈکشنری ٹائپ کرائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر پوری تو نہیں ڈبلیو والے الفاظ تو ٹائپ کرائے تھے:)
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میں ہوں نا۔ نیند نہیں آ رہی تھی:(
  4. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    آپ تو نا ہی سنائیں۔ غضب خدا کا۔۔۔۔ آپ سے تو کسی کو چھیڑنے کی امید ہی نہ تھی :(
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    کیا کہا ۔۔۔۔ فہیم اور شاعری کا شوق
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ہائے ہائے ہائے میں نے کیا گناہ کیا ہے
  7. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میں کہاں ڈھونڈوں 2 سال پرانے دھاگے کو
  8. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    یس محفل پر میرے انٹرویو والے دھاگے میں شاید تفصیل ہوگی اس واقعے کی
  9. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    یہ تو وہی بات ہوئی کہ ۔۔۔ مرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے
  10. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ڑق را پہ کے نشتہ ۔۔۔۔روزے کی وجہ سے
  11. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    بھئی آپ کیوں بال کی کھال نکالنے میں لگ گئے ہیں :)
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    جی ہاں۔ 45 کا مزا بھی چھک لیا تھا اسلام آباد میں
  13. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    خیر ہسپتال پہنچانے والی تو کوئی بات نہیں تھی۔ البتہ میرا ایک سینڈل اس میں جان بحق ہو گیا تھا
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ہاہاہا مطلوب وہ ہوتا ہے جس کی طلب کی جائے، طلب کرنے والا طالب ہوتا ہے
  15. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    صاحب کردار ہیں آپ ما شاء اللہ:biggrin:
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شکریہ زین ۔ ٹمپریچر 33 ہے مگر حبس۔ اف اللہ
  17. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    مجھے تو اس بیچارے کا حشر یاد آ رہا ہے جس نے کالج سے آتے ہوئے مجھے چھیڑنے کی کوشش کی تھی۔ اب بھی جب یاد کرتی ہوں اپنی جرآت پر حیرت ہوتی ہے۔
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اچھا گزر رہا ہے۔ یہاں بھی کافی گرمی ہے
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    کس کی بھتیجی؟
Top