نتائج تلاش

  1. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    بھئی ہماری حیثیت تو نواب دیر جیسی ہے گاؤں تو نہیں دے سکتے البتہ آپ کو سول سرجن بنانے کا حکم صادر کرتے ہیں۔ حکم کی تعمیل ہو۔۔۔۔
  2. جیہ

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    واہ واہ پیر و مرشد ۔ لا جواب یہ دو شعر واقعی لا جواب ہیں میں آنکھ سے گرا تو زمیں کے صدف میں تھا بہرِ جمالِ عرش اُٹھایا گیا مجھے سازش میں کون کون تھا، مجھ کو نہیں ہے علم مُصحَف میں اک ہی نام بتایا گیا مجھے دوسرے شعر میں کہیں میرے طرف تو اشارہ نہیں:)
  3. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    سو مرتبہ اعتراض کروں اگر کوئی شکایت ہوئی تو
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ٹھہریں بسم اللہ سے پہلے وضو کر لوں
  5. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    صد آفرین یہاں تو لسوڑؤں کا اور طوطوں کا ہی ذکر رہتا ہے۔ حالانکہ طوطا املا غلط ہے۔ درست املا توتا ہے
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    پہل میں کرتی ہوں
  7. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    آپ کو موقع فراہم کر دیا ۔ اور ہم خوش ہوئے آپ کی وضاحت پر۔ شکریہ " "خکلے باچا" :) آپ کو بات سنی سنائی سنا رہے ہیں ہم نے ایک جگہ پڑھا ہے سو یاد رہا۔ پری شان ایک بہترین شاعر تھے۔ ان کا مجموعہ کلام "تنڑاکے" (آبلے) پڑھنے قابل ہے
  8. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    غلط، غلط غلط۔۔۔:) ان کا اصل نام "غمے جان" تھا۔ یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ غمے پشتو میں نگینے کو کہتے ہیں۔ چونکہ وہ بہت خوبصورت تھے تو بچپن میں ان کی ماں انہیں پیار سے پری شان یعنی پری جیسا (خوبصورت) کہتے تھے۔ یہاں شان، شان و شوکت والا نہیں بلکہ پشتو کا لفظ شانتہ یا شان ہے۔ جہاں تک پریشان کا...
  9. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    عین ممکن ہے مگر سب اللہ کی توفیق پر منحصر ہے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ پریشانی تو شادی کے بعد آتی ہے
  11. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    کیا ہوا صدیق؟ روزے کی حالت میں زمین پر کیوں لوٹ‌پوٹ رہے ہو؟
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وعلیکم سلام زینب سسٹر۔ کیسی ہیں آپ؟ محفل والوں کو بھول گئی تھیں کیا؟
  13. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    فہم دین کے لئے ایسے مطالعے خوب ہوتے ہیں
  14. جیہ

    اسلامک کوئز

    قرآں کریم کے چند سورتوں میں شروع میں بعض حروف جو لکھے جاتے الفاظ کی صورت میں مگر اس کی تلاوت الگ الگ کی حروف کی صورت میں کی جاتی ہے ۔ جیسے الم ۔۔۔ یعنی الف، لام، میم وغیرہ جمہور علما کا اس کے بارے یہ فتوی ہے کہ ان کے معنی سوائے اللہ کے کسی اور کو نہیں معلوم۔ مولانا مودودی صاحب کہتے ہیں کہ اس...
  15. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    پشتو کے مشہور ادیب پریشان خٹک مرحوم کو ایک سیمینار کے سلسلے میں کراچی جانا تھا۔ منتظمین نے انہیں لینے کے لئے ائر پورٹ گاڑی بھیجی تھی جس کا ڈرائیور ایک ان پڑھ پٹھان تھا۔ وہ ایک تختی، جس پر پریشان خٹک کا نام لکھا تھا، اٹھائے جہاز کے آنے کا انتظار کر رہا تھا۔ شومئی قسمت سے جہاز لیٹ ہو گیا۔...
  16. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    بہت خوب ظفری۔۔ آج کل آپ کافی شگفتہ موڈ میں ہیں۔ ;)
  17. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    بھلا ہو سب کا ۔روزے کے باوجود چہکتے رہتے ہیں
  18. جیہ

    آتش سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش

    پیر و مرشد للہ میری عاقبت خراب نہ کیجئے۔ گستاخی تو ہم سے سرزد ہوتی رہتی ہے، جسے آپ بہ کمال اخلاق معاف فرما دیتے ہیں
  19. جیہ

    اسلامک کوئز

    شکریہ۔ ابن مسعود غآلبا تفسیر میں زیادہ جانے جاتے ہیں اور عبادلہ اربعہ فقہ و حدیث کے شہسوار تھے
  20. جیہ

    اسلامک کوئز

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سورہ کہف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top