اور میرا ڈرامے کے بارے میں صرف یہ کہوں گی۔ کہ
ہے دیکھنے کی چیز اسے بابار دیکھ۔ نصیر الدین شاہ کی ادا کاری ک،ال کی تھی۔ اب بھی جب غالب کا ذکر آتا ہے میرے پردہ ذہن پر نصیر الدین شاہ آ جاتے ہیں۔
مگر افسوس کہ گلزار نے بہت سے حقائق مسخ کر دئے ہیں ۔ جیسے کہ عارف کے لیے مشہور مرثیہ بیٹے کے لئے...
میڈم سے مادام نہیں بنا بلکہ اردو میں میڈم سے مادام لفظ نکلا ہے
فادر اور پدر، مادر اور مدر میں لفظی مناسبت ہے مگر یہ کہنا صحیح نہیں کہ فارسی والے الفاظ سے نکلے ہیں
اکیڈمی یونانی لفظ ہے
مشتاق احمد یوسفی نے کسی کی آپ بیتی احمد فراز کو بذریعہ ڈاک بیجھی۔ ساتھ میں ایک سطری رقعہ لکھا۔
"مطلوبہ آب پیتی ارسال خدمت ہے۔ سنائیں آپ اپنی "پاپ بیتی" کب لکھ رہے ہیں؟
مشہور شاعر محسن احسان علیل تھے۔ احمد فراز عیادت کے لئے گئے۔ دیکھا کہ محسن احسان کے بستر پر کتابوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔ چادر بھی میلی تھی۔ احمد فراز نے صورت حال دیکھ کر مسکراتے ہوے محسن سے کہا
یار اگر بیوی بدل نہیں سکتے تو کم از کم بستر ہی بدل دیجئے