نتائج تلاش

  1. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    یا اللہ خیر بلائے جان آتے ہیں:laughing:
  2. جیہ

    داغ ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں-نواب مرزا خان داغ

    ایک تو اس اسلوب نے تنگ کر رکھا ہے۔ سید عابد علی عابد کی کتاب "اسلوب" پڑھنی شروع کی ہے۔ شاید اس کے بعد اسلوب کو سمجھنے لگوں
  3. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    شکریہ بابا جی:grin:
  4. جیہ

    فانٹ ڈسپلے کا ایک مسئلہ

    اوہ۔۔۔۔ میرے پاس الٹ پی پر ہے
  5. جیہ

    داغ ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں-نواب مرزا خان داغ

    وہی داغ نا جس کی زبان کی دھوم ساری جہاں میں ہے؟
  6. جیہ

    داغ ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں-نواب مرزا خان داغ

    شکریہ پون اچھی غزل شیئر کی ہے۔ یہ اپنے داغ دہلوی ہیں یا کوئی اور داغ صاحب ہیں؟
  7. جیہ

    تبسم غم نصیبوں کو کسی نے تو پکارا ہوگا ۔ صوفی تبسّم

    خوب۔ مقطع میں صوفی صاحب نے اپنے تخلص کا کتنا خوبصورت استعمال کیا ہے۔ اپنے طرف بھی اشارہ ہے اور اسے لغوی معنوں میں لے سکتے ہیں۔ کمال ہے ہمارے مغل بھائی اس کو عیب بتاتے ہیں:)
  8. جیہ

    فانٹ ڈسپلے کا ایک مسئلہ

    پھر تو میں اپنا کی بورڈ‌ آپ کو بھیج سکتی ہوں، جسے خود میں اپنے لیئے تیار کیا ہے۔ بنیادی طور پر انپیج کے صوتی کی بورڈ کا چربہ ہے
  9. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    قبلہ:غالب کا وہ کلام جو بیدل کے تتبع میں ہے، وہ مشکل سے سمجھی ہوں، بیدل کا کلام فارسی کیا سمجھوں گی۔ میری فارسی استعداد پرائمری سطح کا ہے کہ فارسی پانچویں، چھٹی اور ساتویں جماعت میں پڑھی تھی
  10. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    بین السطور بلکہ بین الواوین کچھ کہا جا رہا ہے۔ ہمارا تو وہی حال ہے ۔۔۔۔۔ کہ سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں، نا سمجھے وہ اناڑی ہیں:)
  11. جیہ

    تبسم تو نے کچھ بھی نہ کہا ہو جیسے ۔ صوفی تبسّم

    بھئی ہم تو آپ کے ذوق انتخاب کے قائل ہوتے جا رہے ہیں
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شرارتی تو اتنا نہیں بس ہر وقت میرے بال کھینچتا ہے۔ بلکہ چوٹی پکڑ کر کھڑا ہونے کی کوشش کرتا ہے جس میں گر جاتا ہے۔ پھر روتا ہے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    کیسے ہیں زین۔ حالات ٹھیک ہیں شہر کے۔ گبین اچھا ہے۔ میرے پاس ہی ہے۔ خؤب تنگ کر رہا ہے
  14. جیہ

    فانٹ ڈسپلے کا ایک مسئلہ

    جی ربط حاضر ہے
  15. جیہ

    غالبیانہ

    غالب کے مزید لطیفے
  16. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    حفیظ جالندھری سر عبد القادر کی صدارت میں انجمن حمایت اسلام کے جلسے میں چندہ جمع کرنے کی غرض سے اپنی نظم سنا رہے تھے۔ جلسے کے اختتام پر منتظم جلسہ نے بتایا کہ 300روپیہ جمع ہوئے۔ حفیظ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ یہ میری نظم کا اعجاز ہے۔ "لیکن حضور!" منتظم نے متانت سے کہا ، "200 روپیہ ایک ایسے...
  17. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    شکریہ میر صاحب
Top