نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    گھر کی باتیں باہر ڈسکس کرنا اچھی بات نہیں
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اب یہ خیال چھوڑ ہی دیں
  3. جیہ

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    فیض احمد فیض کا کلام بہ آواز ناشناس۔ مہدی حسن کے ساتھ ارادت
  4. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    رسید حاضر جوابات کے لئے بعد میں آؤں گی
  5. جیہ

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    میرے پاس تو ڈاوملوڈ نہیں ہو رہا :(
  6. جیہ

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    بیکم مانیں بھی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. جیہ

    مسجد میں مزاح

    صوابی کے علاقے شیوہ اڈہ کا غویی ملانامی ایک شخص کا ایک سچا واقعہ پیش خدمت ہے ایک دفعہ غوایی ملا ایک صوابی قصبے کے ایک گاؤں میں مسجد میں نماز پڑھنے گئے ۔ نماز کے بعد امام صاحب نے لمبی دعا مانگنی شروع کی ۔ غوایی ملا تنگ آکر مسجد سے نکل آئے۔ دو دن بعد اسی گاؤں کا ایک شخص انہیں بازار میں مل گیا۔...
  8. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    سلام علیکم شمشاد بھائی
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ژولیدہ سری ہماری دیکھنا کہ برف باری میں خوب برف کھائی
  10. جیہ

    تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
  11. جیہ

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    تو کیا ہم قہقے چھوڑ کر کہکہے لگائیں؟؟
  12. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں ادی تعبیر کی نہیں سسٹر زینب کی بات کر رہی تھی۔
  13. جیہ

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    پتا نہیں ہمارے ہنستے مسکراتے اور بذلہ سنج شگفتہ مزاج شاکر عزیر کہاں گم ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ ایک بور سے صاحب "دوست" کے نام سے ہفتے میں ایک بار آ کر بور سے ٹیکنیکی دھاگوں چند لفظ گھسیڑ کر چکے جاتے ہیں۔
  14. جیہ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    سب سے لڑاکو لڑکی میں ہوں زور لڑکی پہ ہے نہ کہ لڑاکو پر;)
  15. جیہ

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    فہد بھائی۔ سوات اتنی دور جگہ تو نہیں۔ یہاں تو ریلیز کے دوسرے دن ہی سافٹوئیر دستیاب ہو جاتے ہیں۔ میرا بھی پائریٹڈ ورژن ہی ہے۔:blushing: میں بھی آفس 2007 کو ہی ترجیح دیتی ہوں
  16. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کل تو آئی تھیں
  17. جیہ

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    کل ،میں نے ڈی وی ڈی سے وینڈوز 7 انسٹال کیا اور آسانی سے انسٹال ہو گیا وہ بھی صرف 30 منٹ میں۔ ایکپینڈنگ فائلز میں 0 سے 5 فی صد تک زیادہ وقت لیا ۔
  18. جیہ

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    بہت بہت شکریہ فرحت اور ناعمہ سسٹرز اور نقوی بھائی۔
  19. جیہ

    شفیق الرحمان بچے از شفیق الرحمٰن

    واہ! شفیق الرحمان کے کیا کہنے
Top