نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    مجھے دونوں کا تجربہ نہیں کیا دوسروں کے تجربے سے سیکھا جا سکتا ہے؟
  2. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیوں کہ میڈیا پر یہی الا بلا ہے الا بلا بر گردن ملا ۔۔۔۔ کا کیا مطلب ہے؟
  3. جیہ

    یوزر کنٹرول پینل میں تمائند کو نمائندہ کیا جإئے۔

    جب کوئی پیغام حذف کیا جاتا ہے تو حذف شدہ پیغام کے نیچے لکھا آتا ہے : یہ پغام حذف کیا گیا۔ اس کو بھی ٹھیک کیا جائے
  4. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    دل لگی تو ایک پاکستانی فلم کا نام ہے۔ اور دل کی لگی نامکمل فقرہ ہے کیا ایک مدرس کو فلم دیکھنی چاہئے؟:nailbiting:
  5. جیہ

    عربی یا اردو او سی آر کی ضرورت

    ابھی تک نہیں بنا :) محفل پر سرچ کریں اس موضوع پر کچھ مواد موجود ہے
  6. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    گوبر فیملی تو نہیں کہہ سکتے نا گوبر کس کام آتا ہے؟
  7. جیہ

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    شکریہ بھائی۔ اللہ آپ کو دائمی خوشی دے
  8. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم السلام لٹل اینجل کیسی ہیں آپ۔ کالج سے چھٹیاں ہیں نا؟
  9. جیہ

    تعارف اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ'

    خوش آمدید ، مرحبا
  10. جیہ

    تعارف عبدالعزیز راقم

    استاذِ مکرم محفل پر خوش آمدید
  11. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    صالح الدین صابن والا سے تو ضرور کروں گی
  12. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    سچ کہا آپ نے
  13. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    طوطا رام ڈوگرے سے بھی کر سکتی ہوں
  14. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    پاپوائے دی سیلر مین کی ہیروئین:mad: کی طرح
  15. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    عین الدین آنسو سے شکایت کروں گی یا شاید چشم گل عرف طوطا چشم سے
  16. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    شکریہ شمشاد بھائی اصل شعر یوں ہے جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کئے ہوئے اب حافظہ جواب دے رہا ہے
  17. جیہ

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    کوئی بات نہیں سٹارٹ تو لیں یا کہ دوں دھکہ؟
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    فہمیدہ سے شکایت کروں گی :(
  19. جیہ

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    سناٹا آپ تھوڑ سکتے ہیں نا۔ مدتوں سے آپ نے کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں کیا
  20. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    کارٹون لگتی ہوں
Top