نتائج تلاش

  1. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    کس سے مخاطب ہیں آپ؟ مجھ سے؟
  2. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    لیکن یہ بات میں نہیں سمجھ پائی
  3. جیہ

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    غبار خاطر پر کام کہاں تک پہنچا؟ میں اس کی پروف ریڈینگ کے لئے بے تاب ہوں
  4. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آیئے آئے لٹل اینجل کیسی ہیں آپ؟
  5. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    سات انچ تو ہکوئی پرف نہیں وہاں تو کافی برفباری ہوئی ہے پچھلے 4 دنوں میں۔ ہو سکتا ہے آج 7 انچ پڑی ہو
  6. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    نہیں شمشاد بھائی کسی رشوت کی ضرورت نہیں
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    لو جی ۔۔۔۔۔ یہ بھی تو بتانا تھا نا کہ وہ کون ہے؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    گھبرا گئی تھی میں کہ بہزاد کا مجھ سے کیا کام نکل آیا
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    کیسے کیسے بہانے تراشے جاتے ہیں غضب خدا کا
  10. جیہ

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    ف۔ قدوسی کا ذکر کہاں سے نکل آیا بھائی؟
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    فائدہ نہ اٹھائیں آپ۔ یہ بھائی بہن کا معاملہ ہے
  12. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    کوئی سازش نہیں۔ اور یہ جدہ والی خاتون سے تو متعہ ہی کیا جسکتا ہے نکاح نہیں آیئے آیئے زین بھائی۔ کہیں آپ کو بھی تو عقد ثانی کی خواہش نہیں۔ گبین ٹھیک ہے۔ شکریہ ۔ انچ نہیں 7 فٹ برف پڑی ہے
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    عین نوازش ہوگی اگر آپ ہمارا کو حمارا نہ کہیں مجھے الف نظر نہیں تھا اس کا :(
  14. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آپ کو پوچھا تھا کجل ، آپ نے جواب ہی نہ دیا :(
  15. جیہ

    بات سے بات نکلی تو کیا بنا

    واہ جی واہ آپ پر تو وہی مثل صادق آتہی ہے ۔ کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے
  16. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم سلام صدیق بھائی۔ ایک خوشخبری ہے۔ آپ کے لئے ایک لڑکی دیکھی ہے عقد ثانی کے واسطے مگر ایک مسئلہ ہے وہ لڑکی اندھی ہے
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ظفری اوع عندلیب تو ٹھیک ہیں مگر یہ طوطا کون ہے۔
  18. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    بہت افسوس ناک صورت حال ہے۔ اللہ ہمارے حال؛ پر رحم فرمائے آمین۔ آپ بھی احتیاط کریں اور اپنا خیال رکھیں۔
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ضرور کہتی مگر شمشاد بھائی کی تخصیص مقصود تھی
  20. جیہ

    بات سے بات نکلی تو کیا بنا

    خواتین پر نظر رکھنا اچھی بات نہیں:blushing:
Top