نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وہی آگ جو دل میں لگی ہے۔ سعود بھائی دہلی اور "نیو" دہلی والوں کو مس کر رہے ہیں;)
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    پھر تو ٹھیک ہے
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    چھوٹو سرکار آج کل بہت تنگ کرتا ہے۔ کمرے سے باہر جانے کی ضد کرتا ہے مگر اتنی سردی میں کیسے نکالوں کمرے سے
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    خیر ہمیں دنیا والوں سے کیا لینا دینا
  5. جیہ

    بات سے بات نکلی تو کیا بنا

    نظر لگ جائے گی اگر نظر آیا
  6. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    ڈرتی ہوں کہ کسی کو ناراض نہ کردوں
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    اللہ واسطے کا بیر ہے سعود بھائی کو نیند سے
  8. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    السلام علیکم یہاں تین دن سے خوب بارش ہو رہی ہے۔ سردی اپنی انتہا پر ہے۔ لگتا ہے آج رات تک برفباری شروع ہو جائے گی
  9. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    یا حیرت۔ فہیم یہ پشتو کہاں سے سیکھی؟
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    زک پہنچتا ہے
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ذوق بگھڑ نہ جائے کہیں ڈگڈگی بجاتے بجاتے
  12. جیہ

    جلدی

    آئیندہ خیال کریں نبیل بھائی۔ وہ کونسا محاورہ ہے ۔۔۔جلدی کا کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا:grin: ویسے میں بھی کم جلدباز نہیں
  13. جیہ

    گلِ من۔ آرین بینڈز کا ایک خوبصورت فارسی گانا

    کوئی چار سال پہلے ایک ایرانی طالب علم نے مجھے اس گانے کی آڈیو فائل بھیجی تھی۔ آج مجھے یو ٹیوب پر ملی تو سوچا آپ کے ساتھ شیئر کروں۔ بہت خوبصورت گانا ہے۔ بول میں سمجھتی نہیں اگر کوئی صاحب اس کے بول ترجمے کے ساتھ لکھ دیں تو نوازش ہوگی http://www.youtube.com/watch?v=Dnac1fBl01o&feature=related
  14. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    شیشے کے گلاس سے کام نہیں چلے گا کیا؟
  15. جیہ

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار بھائی۔ فراغت میسر آئی کہ نہیں؟ :)
  16. جیہ

    سودا بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا ۔ رفیع سودا

    تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔ :)
  17. جیہ

    سودا بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا ۔ رفیع سودا

    یہ مصرع تو محب علوی کے تعارف کا عنوان تھا۔ اب تک میں سمجھ رہی تھی کہ یہ محب کا اختراع کردہ مصرع ہے;)
  18. جیہ

    سودا بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا ۔ رفیع سودا

    تو وہ بھی پوسٹ کریں نا میری فرمائش پر :)
Top