نتائج تلاش

  1. جیہ

    سودا بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا ۔ رفیع سودا

    مزہ آگیا دوسرا قطعہ بہت خوب ہے ، کلبہء احزان کے علاوہ کوئی مشکل ترکیب بھی نہیں ، صاف اور سمجھ میں آنے والے اشعار ہیں۔
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    پہلے بتانا تھا نا۔ یہاں بھی ظہر کا وقت ہو گیا ہے۔ شب بخیر
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    غرفے والی پوشاک کی تو نہیں چلے گی نا؟
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    قسم لے لو جو شرارت کی ہو
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    اجی ہم تو پہلے ہی قائل ہیں آپ کے
  6. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    گھبرانے والی کوئی بات نہیں میں نے خانہ پری کے لئے لکھا تھا۔ کچھ تو لکھنا تھا نا
  7. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    مجھے احساس ہو رہا ہے کچھ کچھ
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ہاہاہا ۔ خوب کہی
  9. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    وہی بات ہوگئی ہم بھی غلطی کر گئے
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    نا جی نا۔ اتنا میں نہیں کھا سکتی
  11. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    یا اللہ اتنے تابڑ توڑ مراسلے
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    لا حول و لا قوۃ سعود بھائی آج میں نے چکن کارن سوب اور مٹر قیمہ بنانے کا پروگرام بنایا ہے
  13. جیہ

    کچھ میری ڈیزائننگ

    بہت خوبصورت
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    قابلِ تعذیر ہوں گے تب تو ہم اگر بھول جائیں
  15. جیہ

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    فاطمہ بہن محفل پر خوش آمدید
  16. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    شکر ہے خدا کا سب ٹھیک ہیں۔ اور انتظار کے لئے معذرت
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    غیروں والی بات کیوں کروں ۔
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    حق بات تو یہ ہے کہ نئے ممبر دھاگے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہی نہیں
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ظل الہی کیا میں ظ سے لکھنے کی اجازت حاصل کر سکتی ہوں؟
  20. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    میں تو حاضر ہوں
Top