نتائج تلاش

  1. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    تماشہ بنا رکھا ہے چائے کو آپ لوگوں نے
  2. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    خون خرابہ ہو جائے گا اگر کسی نے چائے اور طوطے کا نام لیا تو
  3. جیہ

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    تو ایسے شعروں کو فی الفور صفحۂ قرطاس سے مٹا دینا چاہیئے جو ہم جیسے صاحبان و صاحباتِ ذوق کو پسند نہ آئے اور فرخ جیسے سخنوروں او سخن فہموں کی سٹی گم کر دے:grin:
  4. جیہ

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ جی واہ کیا استادانہ غزل ہے۔ بہت خوب مگر یہ شعر قطعی پسند نہیں آیا چشمِ یزداں میں کھٹکتا ہے یہ آشوبِ وجود راحت و جشن میں سوئے گا خدا میرے بعد
  5. جیہ

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    http://www.mediafire.com/?weorqx5yz3uaeau
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اچھاِ؟ بھئی کیوں تکلیف دیتی ان کو؟ تھکے ہارے آ جاتے ہیں بے چارے کلنک سے۔
  7. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    چلیں جی ! ٹ کہاں سے آگیا بیچ میں
  8. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    عصر کی آذان ہو رہی ہے۔ مجھے جانا ہوگا
  9. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ثابت بھی کرنا ہے ساتھ ساتھ
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    زکام تھا ۔ در اصل خشک سردی ہے یہاں پر ۔ ہوا میں دھول اور پالیوشن ہے ۔ تقریباً ہر تیسرا شخص نزلہ زکام کا شکار ہے۔ اینٹی الرجک دوا دی ہے۔ اس وقت ٹھیک ہی ہوگا۔ میری نانی کے ہاں ہے صبح سے۔
  11. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    تو کہاں کی بات کر رہے تھے شاید سعودی کی؟
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    فرصت ملے نا تو سوچیں
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    واہ ۔ کیا دندان شکن جواب دیا ہے خوشی نے خوش کر دیا۔ ویسے کل رات میں ایک گھنٹہ بھی نہ سو سکی۔ گبین کو بخار تھا اور میں اسے گود میں لے کر سارا دن جاگی رہی۔ ‘ان‘ کو پتہ بھی نہ لگا اور خوب مزے سے سوتے رہے :(
  14. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    کیا کہوں اب ؟
  15. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    بھلے لوکو! 3 بجے کو 11 بجے بنا لیا آپ نے
  16. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    شمشاد بھائی آپ بھی ناں؟ شکریہ ادا کیا ہے بھئی۔
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہیں۔۔۔۔۔۔ اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ شکریہ شکریہ
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    لو جی خان صاحب ہی کے وجہ سے تو مصروفیات بڑھی ہیں۔ اب آپ مردوں کو کیا پتا؟ آپ لوگ تو سارا دن گھر سے باہر ہوتے ہیں۔ بچوں کو کیسے پالتے ہیں ، یہ آپ کو کیا معلوم :)
  19. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    لیکن یہ نا لائق طالب علم ہے کون ؟
Top