نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    بابا جانی کو آن لائن دیکھ رہی ہوں السلام علیکم بابا جانی! کیسے ہیں آپ اور آنٹی کیسی ہیں؟ لگ رہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے خوب مزے اٹھائے جا رہے ہیں :)
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ظل الہی سلام قبول کرنے کے لئے کنیز شکر گزار ہے اور مجرا بجا لاتی ہے۔ مہا بلی! چائے بغیر شکر کے ماحضر کے ساتھ حاضر ہے۔ شکر اس لئے نہیں ڈالی کہ ایک تو حضور کو ذیابطیس کی بیماری ہے، دوسرے شکر یہاں بہت مہنگی ہو گئی ہے اور دربارِ عالیہ سے ایک سال کی تنخواہ بھی نہیں ملی :( ۔ ما حاضر کی تفصیلِ دل...
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میں ٹھیک ہوں بھائی۔ اور گبین بھی اچھا ہے اس وقت تو سو رہا ہے :)
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    صبح صبح تو ہم بھی آئے ہیں۔ سلام قبول ہو
  5. جیہ

    مزاج کیسے ہیں - 4

    یہ آپ کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی۔۔۔ حالانکہ آپ کو چائے کا ذکر کرنا لازمی تھا :)
  6. جیہ

    امیر مینائی یہ چرچے، یہ صحبت، یہ عالم کہاں - امیر مینائی

    بہت خوب۔۔۔۔۔ لگتا ہے یہ شعر اردو محفل کے لئے کہا گیا ہے :) یہ چرچے، یہ صحبت، یہ عالم کہاں خدا جانے ، کل تم کہاں، ہم کہاں
  7. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    جی بہتر مشورہ ہے۔ مگر میں ثاقب کو جانتی ہی نہیں
  8. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    توبہ توبہ۔۔۔ سب میرے پیچھے پڑ گئے ہیں
  9. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ثمر لا رہا ہے ہر وقت چائے اور طوطے کا ذکر :)
  10. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ٹھیک کہتے ہیں آپ
  11. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مگر فہیم تو پکے عاشق ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینے کے :)
  12. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابھی تو 50 ہی صفحات پڑھے ہیں۔ لگتا تو رومانی نہیں۔ ویسے بور لوگوں کو ہی رومانیت بور لگتی ہے :p
  13. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    پہلے سے جانتی ہوں وہ جو بات کرتے ہیں
  14. جیہ

    رشتے

    واہ جی واہ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ایک کمی محسوس ہوئی بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شروع میں لکھنا تھا کہ یہ ایک سنجیدہ مضمون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آخر تک شگفتہ مضمون سمجھ کر پڑھتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  15. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    اللہ! کیا بتاؤں، خطاب تو ہمارے پڑوس میں مسجد کا خطیب کرتا ہے۔ اتنے زور و شور سے کرتا ہے کہ جب شروع ہو جاتے ہیں لاؤڈ سپیکر میں، تو گبین ڈر کر رونے لگتا ہے۔ اتنا تیز والیوم کہ جمعہ کی اذان ہوتی ہی دعائیں مانگنا شروع کری ہوں کہ اللہ کرے بجلی چلی جائے۔ :(
  16. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں کافی عرصے سے پہلے سے موجود کتابوں کو دوبارہ/سہ بارہ پڑھ رہی ہوں۔ کل البتہ میرزا ادیب کا ناول "لمحوں کی راکھ" خریدا۔ ابھی پڑھنا شروع کیا ہے۔
  17. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    چائے اور طوطا طوطا اور چائے چائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور چائےچائے اور طوطا طوطا اور...
  18. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ذکر نہ ہی کریں وقت کا۔ بقول غالب رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیئے تھمے نے باگ ہاتھ میں ہے نہ پا ہے رکاب میں
  19. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    قابل احترام حال ہے
Top