نتائج تلاش

  1. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    واہ جی واہ ہر کوئی مارنے کے چکر میں پڑا ہے :)
  2. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    جیہ ایسی باتوں کو نہیں مانتی
  3. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ڈاکٹر کے پاس جانا تھا شمشاد بھائی۔ سیلف میڈیکیشن اچھی بات نہیں
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    سوری شمشاد بھائی ! میں نے طوطے کو قتل کر دیا :(
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    لگتا ہے میرے سوا سبھی بلاگر بن گئے ہیں :)
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میں کیا کہہ سکتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔:)
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    بہت خوب۔ گبین ٹھیک ہے ماشاء اللہ
  8. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    عمر بھر غالب نے ایک ہی مشروب پر گزارہ کیا۔۔۔۔ یعنی شراب
  9. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    تماشہ بنا دیا ہے محفل کو بعض لوگوں نے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    عندلیب بہن کو ابھی ابھی دیکھا ہے السلام علیکم عندلیب بہن ۔ کیسی ہیں آپ ؟ بے بیاں کیسی ہیں۔ اور یہ کہاں گم ہو جاتی ہیں آپ؟ لگتا ہے مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔
  11. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    فواید آپ ہی بتائیں اگر ہیں تو
  12. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    بھائی جی پوچھیں مت
  13. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
  14. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    کہتے ہیں کہ چائے پینے سے معدہ خراب ہوتا ہے اور طوطے کی ذکر سے دماغ (میرا)
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    :confused:
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    نمٹنا کیا ہے ۔۔۔۔ سعود بھائی۔ بس ہمارا تو وہی حال ہے جو کہ غالب کا تھا آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    غلطی کی کہ جو کافر کو مسلماں سمجھا
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    بقول غالب حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
  19. جیہ

    نظیر پردہ اٹھا کر رخ کو عیاں اس شوخ نے جس ہنگام کیا ۔ نظیر اکبر آبادی

    مجھے تو یہ شعر بہت پسند آیا۔ آگئے جب صیاد کے بس میں سوچ کیے پھر حاصل کیا اب تو اسی کی ٹھہری مرضی جن نے اسیرِ دام کیا
Top