نتائج تلاش

  1. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جانے دیں
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    وعلیکم السلام۔ بھئی آپ اتنی کسرِ نفسی سے کیوں کام لے رہے ہیں۔ آپ تو ہمارے بڑے ہیں ، بزرگ ہیں ;) ارے ہاں میں نے آپ کو ابھی تک محفل میں خوش آمدید بھی نہیں کہا۔ معذرت کے ساتھ خوش آمدید
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    جیہ تو اس وقت چائے نوش فر مارہی ہے
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ذالک الکلامُ احسن
  5. جیہ

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    ہاں جی لکھنا ضروری تھا۔۔۔۔ تاکہ پتا چلے کہ 36 سال کی عمر میں صدیوں کا سفر کیسے طے کرتے ہیں سالگرہ بہت بہت مبار ک ہو
  6. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ثالثی کرانی نہ پڑ جائے
  7. جیہ

    مبارکباد اپنا بچپن پیچھے چھوڑ آئے

    مجھے سنا رہے ہیں کیا؟ :(
  8. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہاں نا! بقول غالب مضمحل ہو گئے قویٰ غالب وہ عناصر میں اعتدال کہاں
  9. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    منظر کشی کرکے ،مجھے شمشاد بھائی کو سچ مچ ناراض تھوڑی کرنا ہے
  10. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    آپ کو کیا پتا ؟ 5 سال پہلے جب میں نے محفل جوائن کی تو اس وقت شمشاد بھائی پروفائل میں تصویر لگا رکھی۔ اگر آپ دیکھتیں تو ان کی عمر معلوم ہو جاتی :)
  11. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    مجھے تو لگتا ہے کہ اس چھٹی کی لبائی دو گز تو ضرور ہوگی
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    حقوق محفوظ ہیں اس لڑی کے
  13. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    نا! گبین کی مما پلٹ کر آئی تو کونسا تیر مار لے گی؟
  14. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    خبردار اگر میرے شمشاد بھائی کو کسی نے 65 سال کا کہا۔ وہ تو ماشاء اللہ 79 سا کے ہو گئے ہیں
  15. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ثورت صیحیح تلفظ ہے یا صورت؟
  16. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    جی جلانے کی بات کرتے ہیں آپ
  17. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    حقیقت تو یہ ہے کہ طوطا اب اس دنیا سے رحلت پا گیا ہے
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ظل الہی: غور کی اصل بات یہ ہے کہ الٹی گنگا والا دھاگہ ہے
  19. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    لو جی برفانی طوفون کی خبر گرم کیسی ہو سکتی ہے :)
Top