السلام علیکم۔ سوات منگورہ کے سیلاب زدہ بلکہ آفت زدہ شہر سے مخاطب ہوں۔ یہاں سب کچھ برباد ہو چکا ہے۔ تقریبا 200 افرداد جان بحق ہو چکے ہیں۔ سینکڑوں گھر، درجنوں سکول، مسجد گریڈسٹیشن ، مدین ہسپتال مٹ چکے ہیں۔ سوات کے سارے رابطے ختم ہوچکے ہیں۔تقریبا 46 چھوٹے بڑے پل بہہ چکے ہیں بجلی، گیس پانی کچھ بھی...