نتائج تلاش

  1. جیہ

    میر مہدی مجروح منہ پہ رکھنے لگے نقاب بہت - میرمہدی مجروح

    دوست گنتے ہو غیر کو اپنا ہے غلط آپ کا حساب بہت بہت خوب
  2. جیہ

    تصویری کہانی

    اچھی کہانی ہے۔ ویسے کھوکھر صاحب کے آپ کے پاس لائسنس ہے خواتین کے خلاف پوسٹ کرنے کا :grin:
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میرے بھی بہت سے پیسے لے کر بھاگ گئے ہیں شمشاد بھائی :(
  4. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں حاضر ہوں۔
  5. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    السلام علیکم نامہ۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ عید الحمد للہ اچھی گزری۔ رشتہ داروں سے ملنا ملانا ہوا۔ مگر اس مرتبہ عید پر سیلابوں کی تباہ کاریوں کی وجہ سے وہ جوش و خروش نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔ (عیدی کم ملی اس مرتبہ :) ) حالات سوات کے تو اب ماشاء اللہ اچھے ہیں۔ آپ دعا کریں کہ یوں ہی اچھے رہیں۔
  6. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج ہی روزہ رکھا اور آج ہی لگ گیا۔۔۔ ماشاء اللہ
  7. جیہ

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔ یقیناً آپ کا ہمارا ساتھ تا دیر رہے گا
  8. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    جی ہاں ! کیوں نہیں۔ یہ لیں فائل
  9. جیہ

    تعارف رسلان کوخوش آمدید کہیے!

    اس سخن پہ جی چاہتا ہے کہ واہ واہ کیئے خوش آمدید
  10. جیہ

    داغ حال دل کا آشکارا ہوگیا - داغ دہلوی

    کمال ہے ایک غزل اتنے لوگوں نے کہی ہے :) مذاق برطرف۔ بہت اچھی غزل ہے۔ حسب معمول
  11. جیہ

    داغ غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا ۔ داغ دہلوی

    بہت اچھی غزل ہے ویسے داغ کو کو تو فلکیات کا نوبل انعام ملنا چاہئے تھا :p
  12. جیہ

    وادی کالام کی سیر میرے کیمرے سے

    برشی بردوت ماضی کی ہالی وڈ ادا کارہ تھی۔ صرف نام سنا ہے :)
  13. جیہ

    وادی کالام کی سیر میرے کیمرے سے

    مہو ڈنڈ کا ذکر کر ہے ہیں ناں؟ پشتو میں مچھلی کو مہے جس کا جمع مہی / مہو ہے۔ ڈنڈ جھیل کو کہتے ہیں ۔یعنی کا مطلب ہے مچھلیوں والی جھیل۔ اور یہ کیا برشی بردوت کا یہاں کیا ذکر؟
  14. جیہ

    Antonov An-225 دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز

    میں سمجھ رہی ہوں کہ آپ کس بات پر ہنس رہے ہیں۔ دل ہی دل میں کہہ رہے ہوں گے کہ روزہ کس کمبخت نے رکھا ہے جو اثر ہوگا:mad:
  15. جیہ

    یہ شعر کس کا ہے؟

    مجھے بھی ایک ہی شعر لگ رہا ہے
  16. جیہ

    Antonov An-225 دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز

    لگتا ہے روزے کا اثر ہو گیا ہے آپ پر :)
  17. جیہ

    یہ شعر کس کا ہے؟

    تم جہاں چھوڑ گئے تھے میں وہیں ہوں اب تک اس سے بڑھ کر میری رودادِ سفر کیا ہوگی کسی نے مجھ سے اس شعر کے شاعر کا نام پوچھا ہے جو ظاہر ہے مجھے نہیں معلوم، اسی سلسلے میں وارث، فرخ، مغل بھائی اور فاتح بھائی سے در خواست ہے۔ جنہوں نے پوچھا ہے اس کا خیال ہے کہ یہ ایک شعر نہیں بلکہ دو شعروں کے الگ...
  18. جیہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ تعالے علیٰ خیر خلقہ محمد و آلہ وسلم
  19. جیہ

    Antonov An-225 دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز

    قیمت کا پتہ چل جائے تو لوں ناں! ویسے کیا آپ کا کیا خیال ہے کتنے کا مل جائے گا۔ میرے پاس فی الحال دو ڈھائی لاکھ ہیں۔ باقی ‘ان‘ سے لے لوں گی :)
  20. جیہ

    Antonov An-225 دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز

    آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
Top