نتائج تلاش

  1. جیہ

    یہ شعر کس کا ہے؟

    ارے بھائی میں تو اس دھاگے کو بھول ہی چکی تھی۔ فاتح بھائی کا شکریہ بھی ادا نہ کیا :( وہ دل میں کیا سوچ رہے ہوں گے۔ بہر حال دیر آید درست آید ۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ فاتح بھائی۔ کم از کم یہ ثابت تو ہوا یہ دونوں مصرعے الگ الگ شعر کے ہیں۔ ایک بار پھر شکریہ۔
  2. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    کونسی زبان آتی ہے آپ کو؟ پشتو تو نہیں سمجھتے ہوں گے آپ؟
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    چاچا جی شکریہ قدم رنجہ کے لئے
  4. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    فارسی میں کہہ دیں اگر عربی نہیں آتی
  5. جیہ

    سلام بھائی جان۔ کیسے احوال ہیں ، گھر میں خیریت ہے ؟

    سلام بھائی جان۔ کیسے احوال ہیں ، گھر میں خیریت ہے ؟
  6. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    عربی میں دھرائیں ذرا اس فقرے کو
  7. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    چہیتوں نے چھوڑ دیا ہے اس دھاگے کو
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میرا بھی سلام قبول ہو
  9. جیہ

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    اس رپورٹ میں تربیلہ کا تو ذکر ہی نہیں
  10. جیہ

    بے پر کی

    اس کے بعد کیا ہوا؟
  11. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آرڈر! آرڈر۔ خبر دار یس دھاگے پر سنجیدہ گفتگو کرنا منع ہے
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    لو جی میں نے کیا کیا ہے ؟ صرف ارادے پر کوئی عدالت سزا دینے کی مجاز نہیں
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم کیا حال ہیں شمشاد بھائی اور سعود بھائی
  14. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    ہائے ہائے ۔ جی کرتا ہے اس طوطے کی گردن مروڑ لوں
  15. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ذکر ہی نا کریں چائے کا میرے سامنے
  16. جیہ

    تاسف آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے

    بہت افسوس ہوا پڑھ کر۔ اللہ ان کی مشکلات آسان فرمائے اور ان کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
  17. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    فارسی میں قلفی کو کدو کہتے ہیں :d
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ڈرتے ہیں نا۔ کہ کوئی کو بوڑھا نہ سمجھے :p
  19. جیہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ضروری ہے سلام کا جواب دینا اور وہ آپ نے دے ہی دیا جزاکم اللہ
  20. جیہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    ہوائی۔ بحر اوقیانوس کا ایک جزیرہ اور شہر۔ امریکہ کی 52ویں ریاست اب ی سے
Top