خوبصورت تصاویر۔
جہاں تک مجھے معلوم ہے اٹک میں دریائے کابل دریائے سندھ سے ملتا ہے نہ کہ دریائے سوات۔
دریائے سوات چارسدہ کے مقام پر دریائے دریائے کبل کے ساتھ مل جاتا ہے
اب ان پلوں کے نیچے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔ میرے لئے ممکن نہیں ہو گا
اور بہت بہت شکریہ دم بہ دم آپ کے پسندیدگی کے اطلاعات موصول ہو رہے تھے پشتو کلاس کے بارے میں