کیسی ہیں آپ ؟ یہ فقرہ مجھے ہمیشہ کنفیوز کر دیتا ہے۔ کہ میرے حلیے کے بارے پوچھا جا رہا ہے یا میری صحت و عافیت کے بارے دریافت کیا جا رہا ہے۔ :)
الحمد للہ دونوں ہی ٹھیک ہیں
پتہ ہے کمال کی بیوی کو یہ بھی معلوم نہیں کہ کرکٹ کوچ کے کتنے پہیے ہوتے ہیں۔ شوہر نے متسخرانہ انداز میں اپنی بیوی سے کہا اور ہنسنے لگا۔ بیوی بھی ساتھ میں ہنسنے لگی۔
جب خوب ہنسی تو شوہر سے پوچھا
تو کتنے پہیے ہوتے ہیں کرکٹ کوچ کے؟
الحمد للہ کہ ہمارے محترم شاکرالقادری کے ذاتی دلچسپی سے القلم سیریز کا پہلا پشتو فانٹ (ان کی 3 دنوں کی شبانہ روز اور انتھک محنت سے) ریلیز ہو چکا ہے۔
میں اس موقع پر محفل کی پشتون برادری اور اپنے طرف سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اللہ ان کو اس کا بہترین صلہ دے آمین