نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیسی افطاری ہوئی جس میں سموسہ ، پکوڑے اور دہی بھلے نہ ہو۔ مجھے ترس آتا ہے ان غریب الدیار دوستوں پر
  2. جیہ

    شکریہ

    شکریہ
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام ہم ٹھیک ہیں۔
  4. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    ابھی لیں جی! بس ای میل ایڈریس عنایت ہو
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو بتائیں ظفری کہ سحری اور افطاری میں عمومآ کیا کھاتے ہیں؟
  6. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    رائے شماری کر لیتے ہیں :)
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جناب
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں :)
  9. جیہ

    ہشاش بشاش

    ہشاش بشاش
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کوئی نہیں جی کیوں کہ ہم تو خود سحری کھا کے اس طرح سوئے تھے کیسے سحری نہ کھائی ہو کھوڑے بیچ کے نہاری کھائی ہوں
  11. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    میری تجویز تو یہ ہے کہ اس کا نام القلم شاکر پشتو فونٹ ہونا چاہئے کیوں یہ آپ کی پشتو کے لئے پہلی کاوش ہے۔ میرے نام پر تو پہلے آپ ایک فانٹ بنا چکے ہیں۔ دیکھتے ہیں متفق کی کتنی ریٹنگ آتی ہے۔
  12. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    درست فرما رہے ہیں آپ۔ میں نے فی الحال یہ فونٹ انوار سہیلی کے پشتو ترجمے پر ٹیسٹ کیا ہے اور آپ کو تو معلوم ہے کہ انوار سہیلی÷ کلیلہ و دمنہ کتنی ضخیم اور متنوع کتاب ہے اگر آپ چاہیں تو میں اپنا بنایا پشتو فونیٹک کی بورڈ آپ کو بھجوا سکتی ہوں
  13. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    شکریہ محترم ! یہ پشتو کے لئے مخصوص ہ ہے جس کی یونی کوڈ قدر0647
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی میں نہیں میرے بابا ان سے دو ایک مرتبہ ملاقات کرچکے ہیں
  15. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    ہاہاہاہا۔ بھئی اتنی ہنسی آئی کہ افطار میں کھایا پیا منہ میں آنے لگا تھا
  16. جیہ

    شرم ناک

    :blushing:
  17. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جو حکم جناب والا :)
  18. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    شکریہ سعود بھیا۔ ابھی فونٹ سرور میں شامل نہ کریں :)
  19. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    نہایت قابل قدر شاکرالقادری صاحب میں کن الفاظ میں آپ شکریہ ادا کروں کہ میری ایک خواہش کو آپ نے اتنی سرعت سے عملی جامہ پہنایا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور اپنے رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔ میں نے مذکورہ فانٹ میں چند کمیاں نوٹ کی ہیں۔ جو کہ اس فوٹو میں ایک جدول میں دی ہیں۔ امید ہے آپ توجہ فرمائیں گے۔
  20. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فراست کی آپ میں پہلے ہی قائل ہوں
Top