نتائج تلاش

  1. جیہ

    میرے پیر بھائی جمیل فخری کی نماز جنازہ مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری نے پڑھائی

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین۔ جنازہ کس نے پڑھائی بعد کی بات ہے سب سے پہلے تو ہمیں قبر کی تیاری خود کرنی چاہئے
  2. جیہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    مجھے اتفاق اس بات سے
  3. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوں کہتا ہے کہ مجھے غصہ آ رہا ہے:inlove:
  4. جیہ

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    میں کیوں گھر کے معاملات محفلوں میں بیان کرتی پھروں :)
  5. جیہ

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    معذرت خواہ ہوں، سمجھنے میں غلطی ہو گئی
  6. جیہ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    :angry:خبر دار مذہبی شعار کے بارے میں ایسا نہیں کہتے
  7. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ کہانی پھر سہی :)
  8. جیہ

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    ذرا آسان زبان میں وضاحت ہو جاتی تو کچھ ہم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    زین میں ٹھیک ہوں ۔ موسم بہت خوشگوار ہے۔ جبل نور القرآں پر ایک رپورٹ دیکھی تھی ۔ امید ہے کہ آپ کی رپورٹ اس سے بہتر ہوگی
  10. جیہ

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    شکریہ محترمی۔ میرے علم میں اضافہ ہوا
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام زین آج کیا مصروفیات ہیں ؟
  12. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کہاں تک سنوں گے کہاں تک سناؤں
  13. جیہ

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    انتہائی محترم محمد یعقوب آسی صاحب کے مراسلے سے ایک اور مخمصہ پیدا ہوتا ہے کہ صحیح ترکیب نقطۂ نظر ہے یا نکتۂ نظر :)
  14. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت کچھ مس کر رہی ہوں
  15. جیہ

    نیا شادی دفتر

    شادی کے ظاطر نماز۔۔۔ چی چی چی :)
  16. جیہ

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    عمر سیف اگر آپ مجھ سے متفق ہیں تو پھر یہ اقتباس کیوں پوسٹ کیا:)
  17. جیہ

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    بھائی جی ذرا گوگل کو تکلیف دیں
  18. جیہ

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    میں تو اتفاق نہیں کرتی عمیرہ احمد سے۔ عورت وہ وجہ بہ خوبی جانتی ہے جس سے آدمی اسے چھوڑ کر دوسری کا دم بھرتا ہے
  19. جیہ

    نورِ سحر

    ماشاء اللہ بچے کتنے پیارے ہوتے ہیں نا
  20. جیہ

    صبح و شام پڑھنے کی ایک بہت ضروری دعا

    اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّآمَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَّهَآمَّةٍ وَّمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَّآمَّةٍ
Top