نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    میں اپنا پورا نام بتا دوں؟ :)
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بات کیا ہونی تھی۔۔ رمضان کے آخری دن ہیں، مجھے زیادہ سے زیادہ عبادت و تلاوت کرنی تھی مگر آپ خود دیکھیں۔ صبح دو پہر ، شام ۔ افطاری کے وقت ، عشا سے لے کر رات گئے تک میں محفل پر رہتی ہوں۔ میں پوچھتی ہوں کیوں اتنا پیار کرتے ہیں آپ لوگ مجھ سے۔ کہیں کا نا رکھا مجھے۔ ::)
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سعود بھائی۔ میں محفل پر دوبارہ آکر پچھتا رہی ہوں :(
  4. جیہ

    اٹک کی ٹھنڈک

    یہاں بھی دریائے سوات صرف رمضان میں بیس پچیس لوگوں کو کھا چکا ہے
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ مانو۔ میں بھی سوچ رہی ہوں جانے کی۔
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    o_O
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کچھ جمع پونجی ہے کہ نہیں؟ اور مہر کے لئے بھی کچھ بچا کر رکھیں۔ جلد ہی کسی کے ہاتھ اور آپ کا چہرہ پیلا ہونے والا ہے
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تبھی تو۔۔۔ فیس کے بغیر بھلا کوئی کام ہو سکتا ہے
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اب تک کتنی فیس بھر چکے ہیں؟
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی بڑی نظر رہتی ہے مہ رخوں پر :)
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    فکر ناٹ۔ میں جلد ہی شادی دفتر جا چارج لینے والی ہوں
  12. جیہ

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پھر لطیفے کا مزا ہی کیا
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اس میں سنجیدہ ہونے کی کیا بات تھی؟
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے شک تھا کہ کہیں آپ نے چھپ کر شادی تو نہیں کی :)
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ بات تو مجھے برسوں پہلے سے مجھے معلوم ہے۔ ا
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی جی :)
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آئم بیک آفٹر کھائینگ اے تربوز
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اور آپ کی مسز؟ :p
  19. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    ابن سعید بھائی کب تک یہ فونٹ فونٹ سرور پر شامل ہوگا۔ دوسری درخواست یہ ہے کہ اس محفل میں پشتو کے لئے واحد دستیاب فونٹ ٹاہوما ہے جو کہ مجھے بھدا سا لگتا ہے ۔ کیا یہ نیا فونٹ اردو محفل کا حصہ بن سکتا ہے؟
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میٹھی چھری سے ذبح کرت ہیں آپ
Top