اللہ کا کرم ہے۔ آج کل یہاں ڈینگی وائرس جی وبا آئی ہے۔ بس یوں سمجھیں کہ عبد اللہ کو کمرے میں قید کر رکھتی ہوں کمرے میں خاص کر صبح اور شام کے وقت یہ ان دو اوقات میں ڈینگی مچھرزیادہ کاٹتا ہے
زبردست ۔۔
ایک دفعہ ہم نے بھی کوشش کی تھی شاٹ گن چلانے کی۔ گولی کتنی دور گئی تھی، یہ معلوم نہیں مگر ہم 5 فٹ پیچھے گرے تھے :) البتہ طالبان سے پہلے کالام کے علاقے گبرال میں کلاشنکوف خوب چلائی تھی۔