نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے جب حج کا بلاوا آئے گا تو ملاقات پت ان شاء اللہ بہت شاندار ضیافت کروں گی آپ کی مکہ میں :)
  2. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو نمٹا لیجئے نا
  3. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چشم کشا رپورٹ یہ ہے کہ کچھ بھی نہیں ہو رہا اس سلسلے میں حکومت کے طرف سے
  4. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر۔ اللہ سے دعا ہے کہ ایسا نہ ہو
  5. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت سے کون سے کام؟
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خیالی پلاؤ
  7. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈینگی نے اودھم مچا رکھی ہے سوات مین اب تک 9000 کیسز رجسٹرڈ ہو چکی ہیں
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بتائیں ناں پیارے بھیا
  9. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو خوب کہ آپ نے
  10. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی واہ کیا موشگافیاں ہو رہی ہیں
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ کون ہے اچھی بہن؟
  12. جیہ

    غالب؟

    پہلی رباعی تو ہمارے نسخہ اردو ویب میں موجود ہے ۔ اصل رباعی یہ ہے جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری کہتے ہیں مجھے وہ رافضی و دہری دہری کیونکر ہو جو کہ ہووے صوفی؟ شیعی کیوں کر ہو ماوراءالنہری باقی تین رباعیوں کا اگر مستند حوالہ مل جائے تو ان کو شامل کیا جا سکتا ہے ۔ بابا جانی سے پوچھ لیتے ہیں
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ مانو۔ شب بخیر
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ جائیں آفس اور کچن کو چھوڑیں ہمارے لئے :)
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہم ہر کسی کے گھر نہیں جاتے لڑکے :)
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ لیں۔ ہم داخل ہو گئے ہیں کچن میں۔ کیا کھلا رہے ہیں ؟:)
  17. جیہ

    آج کی تصویر - 1

    ان بی بی کو مین بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں۔ گرمی ہو یا سردی بارش ہو یا دھوپ ۔ مختلف قسم کے ساگ بیچتی ہیں۔ صبح آٹھ بجے آتی ہیں اور شام تک یہیں بیٹھی رہتی ہیں۔
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی ۔ مگر ہمیں تو ان کے اشعار سے شغف ہے۔ شاعر سے کیا لینا دینا:)
  19. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جوتے اتار کے آؤں ؟ :)
Top