نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کوشش کوشش کوشش۔۔۔ وعدہ وعدہ وعدہ
  2. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب میری باری ہے
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ہم گڑ گڑا کے آمین کہہ رہے تھے :) :) :)
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    دادا جان میں بالکل ٹھیک ہوں :) :) :)
  6. جیہ

    آج کی تصویر - 1

    میاں گل عبد الودود بادشاہ صاحب ریاست سوات کے پہلے والی۔ 1917 میں سوات کے پہلے بادشاہ بنے ۔ 1949 میں ولی عہد میاں گل جہانزیب کو حکومت سونپ کر گوشہ نشین ہوگئے۔ یہ تصویر 1962 کی ہے
  7. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاحول الا قوۃ ۔ :)
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہمارا بھی سلام بصد نیاز
  9. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوہر نایاب ہے آپ کا یہ شعر :)
  10. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ انکل بقول غالب تُم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
  11. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اے نوج ۔ تو چند منٹ تو نکال لائی ہوں :)
  12. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ و کعبہ آپ کے شعر پر عش عش کرنا چاہ رہی تھی
  13. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عش عش کرنے کو جی چاہتا ہے
  14. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ انکل جی ۔۔۔ کبھی کبھی ہم اپنی قدر بڑھانے کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ یہ ہماری پرانی عادت ہے۔۔۔۔۔ :) خیر یہ تو مذاق تھا۔۔ در اصل کچھ ایسی گھریلو مصروفیات نے آن گھیرا ہے کہ محفل کے لئے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ورنہ بقول غالب۔۔۔ میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
  15. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہم یہاں ہیں :)
  16. جیہ

    غالب؟

    آپ کو کہاں سے ملیں یہ رباعیاں ؟ اسی کا حوالہ دیں :)
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مسکا لگانے میں بھی خوب ہیں ہمارے بھیا جی :) :)
  18. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ و کعبہ سلام عرض ہے
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ویل سیڈ۔ واہ واہ ہمارے بھیا کتنے سیانے ہیں :)
  20. جیہ

    تاسف مفسرِ قرآن عبد الکریم پاریکھ کا انتقال

    اللہ مغفرت کرے مگر یہ دھاگہ 6 سال پرانا ہے۔
Top