بہت آسان۔ توے پر بینگن کے سلائس اور سلائس کے اوپر ثابت خشک دھنیا ڈال کر تیل میں فرائی کرتی ہوں۔ واللہ کیا ذائقہ ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ساتھ میں آلو کے چپس بھی فرائی ڈالتی ہوں
ناء۔ آپ مردوں کو کیا معلوم کہ گھر کے کتنے کسم ہوتے ہیں آپ لوگوں نے تو گھر کو ہوٹل سمجھ رکھا ہے۔ صبح نکلے شام کو آئے کھانا کھا لیا سولئے اور صبح پھر۔۔۔۔ ہم سے پوچھیں ہم پہ کیا گزرتی ہے سارا دن
فارسی لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر وہ میٹھے لگوں کی زبان ہے اور ہم ٹھہرے اجھٹ جاہل گرم مزاج ان پڑھ پٹھان۔
ویسے آج شمشاد بھائی کے طوطے کو مارے ہوئے ہفتہ ہو گیا ہے