نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    غیر متفق :)
  2. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھینک ہو جی۔ میں ضرور کھاؤں گی
  3. جیہ

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    فلک شیر آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
  4. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہن جی۔ وعلیکم السلام۔ بقول شمشاد بھائی راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔ :) آپ کیسی ہیں اور بے بیاں؟
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا اچھا دریائے راوی چین میں بہتا ہے۔ گڈ
  6. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد دہانی۔ شمشاد بھائی کے طوطے کا کل رسم قل ہے۔ احباب کو دعوت ہے
  7. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا ہو رہا ہے یہاں؟
  8. جیہ

    بتائیں؟

    ڈن
  9. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
  10. جیہ

    بتائیں؟

    2 نمبر مئی میں آتا ہے 3 نمبر جون کے آخر میں اور 8 نمبر اگست میں ، تو یہ تو مہنگا سودا ہوگا 3 مہینے الگ الگ پیٹی بھیجنا :)
  11. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا قیلولہ کمپیوٹر پر بیٹھنے کو کہتے ہیں :)
  12. جیہ

    بتائیں؟

    سر آنکھوں پر۔ مگر اب تو سیزن ختم ہو گیا ہے اگلے جون میں ان شاء اللہ :)
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم یا اہل محفل
  14. جیہ

    بتائیں؟

    شفتالو سوات کا سب سے بڑا منافع بخش پھل ہے۔ یہاں سیزن میں 8 قسم کے فصلیں آتیں ہیں جسے بالترتیب ایک نمبر، دو نمبر ۔۔۔۔ آٹھ نمبر کا شفتالو گہتے ہیں۔ 2، 3 اور آٹھ نمبر کے شفتالو سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ بہت سے کرم فرما دوست ہمیں شفتالو کی پیٹیاں تحفتا بھیتے ہیں۔ بازار سے خریدنے کی نوبت نہیں آتی :)
  15. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر چائے اور رات کے وقت مجھے تو زہر لگتا ہے۔
  16. جیہ

    اوہ ساری انکل جی۔ مجھے ربط دیں اپنی کاوشوں کا :)

    اوہ ساری انکل جی۔ مجھے ربط دیں اپنی کاوشوں کا :)
  17. جیہ

    تازہ دم

    تازہ دم
  18. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہونے والی ہے شاید یہاں۔ آسمان پر گہرے بادل چھائے ہیں
  19. جیہ

    مبارکباد نایاب بھائی سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ان شاء اللہ یہیں میں آپ کو 75 ویں سالگرہ پر مبارک باد دوں گی
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    الراشی والمرتشی کلا ہما فی النار :) :) :)
Top