نتائج تلاش

  1. جیہ

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    محترم ڈاکٹر فاتح الدین بشیر صاحب قبلہ اُس گستاخی کے لئے ہم از حد شرمندہ ہیں اور آپ سے ہاتھ جوڑ کر معافی کے خواست گار ہیں۔ امید ہے کہ آپ کی نظر کرم ہم پر آیندہ بھی رہے گی۔ :)
  2. جیہ

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    ہم تو اور مرعوب ہو گئے ہیں :)
  3. جیہ

    نو مولود بچوں کے نام

    اففف یہ کون سا دھاگہ ڈھونڈ لائے۔ بقول غالب اک تیر دل پہ مارا کہ ہائے ہائے فرزانہ نیناں، ماورا ۔۔۔۔ ان کے بغیر محفل میرے لئے کتنی سونی ہے :(
  4. جیہ

    علامہ اقبال اور ملالہ

    سبحان اللہ انکل جی آپ نے اس نظم کو غلط زمرے میں پوسٹ کیا ہے :)
  5. جیہ

    ملالہ: اصلی کہانی ( ثبوت کے ساتھ ) ڈان اخبار

    لا حول ولا قوۃ ۔ جس ملالہ کو میں اس وقت سے جانتی ہوں جب 4 سال کی تھی وہ پولش ہے ۔ ناطقہ سر بہ گریباں ہے اسے کیا کہیئے
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کافی دنوں کے بعد حاضر خدمت ہوں۔ کیسے ہیں سب ؟ مجھے محفل پر ضروری واقعات سے آگاہ کیا جائے ۔ لڑلیوں کی لڑیاں پڑی ہیں سب کو پڑھنا ناممکن ہے
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تو ٹھیک ہے آپ مجھ سے بات نا کریں :)
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بنئے مت ۔ اور نہ مجھے بنائیں ۔۔۔۔ :)
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ آپ اللہ میاں کے لئے جمع کا صیغہ کیوں لاتے ہیں :)
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    رات دن گردش میں ہیں سات آسمان ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا۔ خود ہی اندازہ کریں :)
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ مصرع تو ہم نے کہیں سن رکھا ہے :)
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ آپ کو جلد شفایاب کرے آمین۔
  13. جیہ

    غالب کی غزل کا پنجابی ترجمہ

    غالب کی بھتیجی کو پنجابی نہیں آتی :) محمد خلیل الرحمٰن انکل جی! زبردست ۔ میرا مطالبہ ہے کہ آپ سنجیدگی سے مزاحیہ شاعری کی طرف توجہ فرمائیں۔ ویسے اس ترجمے کو آپ نے بلا وجہ ہی مزاحیہ زمرے میں رکھا ہے یہ تو ایک سنجیدہ کلام کا سنجیدہ ترجمہ ہے ۔ خدا کرے زور قلم اور زیادہ
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں سب؟
  15. جیہ

    جنوب مغربی امریکہ

    ویلکم بیک زیک
  16. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چہ خوب۔۔۔ پشتو محاورہ ہے ایک آدمی بھوک سے مر رہا ہے اور دوسرا اس کے تکیے کے نیچے پراٹھے ڈھونڈ رہا ہے
  17. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھوڑی دیر کے لئے گئی تھی۔ شاید آپ نے اوپر کے مراسلے غور سے نہیں پڑھے
  18. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہتر ہے۔ اب نہیں مانگوں گی
  19. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر بھڑاس تو نہیں نکال رہی
  20. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وضاحت؟
Top